اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

تھائی لينڈ میں "اہل بيت(ع) كے پيروكارجوانوں" كے توسط سے شہدائے كربلا كو خراج عقيدت

تھائی لينڈ میں

سياسی وسماجی گروپ: تھائی لينڈ كےشہر بنكاك میں "اہل بيت(ع) كے پيروكار جوانوں" كے ايك گروپ نے امام حسين علیہ السلام اور ان كے باوفا ساتھيوں كی شہادت كے حوالے سے عزاداری كا پروگرام منعقد كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' شعبہ جنوب مشرقی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق جوانوں كےاس گروپ نے بنكاك شہر اور اس كے نواحی علاقوں كے مساجد اور امامبارگاہوں كے تعاون سے اس شہر اور ديگر نواحی علاقوں كے شيعوں كو عزاداری كے اس پروگرام میں شركت كی دعوت دی ہے اور یہ پروگرام ۳ جنوری سے آغاز ہوا ہے جو دس راتوں تك جاری رہے گا۔

عزاداری كا یہ پروگرام بنكاك كی ۱۰ امام بارگاہوں اور مساجد میں منعقد ہو رہا ہے۔

518870

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پردے كے بارے میں "حجاب" نامی دستاويزی فلم متحدہ ...
دینی مدارس کو در پیش مشکلات اور اُن کا حل
بلجیئم میں قبول اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان
شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان

 
user comment