اردو
Wednesday 24th of April 2024
0
نفر 0

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: بے شک ایران کے اساتذہ ، محققین اور سائنسدان اپنی علمی جدوجہد کے ذریعے دشمنوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنادیں گے۔


اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایٹمی سائنسدان اور جامعۂ تہران کے ممتاز پروفیسر ڈاکٹر مسعود علی محمدی کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
پیغام کا متن:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

میں استاد دانشمند مرحوم ڈاکٹر مسعود علی محمدی رضوان اللہ علیہ کی شہادت کی مناسبت سے ان کی والدہ محترمہ، زوجه محترمہ، محترم خاندان اور ان کے تمام اور رفقائےی کار مبارک باد اور تعزیت پیش کرتا ہوں ۔
جس جرائم پیشه ہاتھ نے اس جرم کا ارتکاب کیا ہے اس نے اسلامی جمہوریہ کے دشمنوں کے ناپاک عزائم طشت از بام کردیئے ہیں جن کا مقصد ایران کے سائنسی و علمی جہاد و پیشرفت کو نقصان پہنچانا ہے. بے شک ایران کے سائنسدان، اساتذہ اور محققین ـ دشمن کی ناک خاک پر رگڑتے ہوئے ـ ان کے اس خباثت آلود اقدام اور اس کے محرکات کو ناکام بنادیں گے.
اللہ تعالی کی بارگاہ سے اس شہید سعید کے درجات کی بلندی اور شہید کے اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی التجا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای
15/جنوری/ 2010

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

دمشق اور حمص میں خودکش حملوں میں شہداء کی تعداد 140 ...
صہیونی ریاست کو تا قیامت تسلیم نہيں کریں گے
یونان میں "عفاف و اخلاق کانفرنس" کا انعقاد
سات عظیم الشان مساجد مسلم دنیا کے منفرد عجائبات ...
انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں قرآن كريم ...
پوری طاقت سے مکتب اہل بیت (ع) کا تحفظ کرنا چاہئے
قدس شہر میں تاریخی ناموں کی تبدیلی؛ صہیونیوں کی ...
خصوصی رپورٹ: اہم شیعہ شخصیات، کالعدم دہشت گرد ...
افغانستان میں طالبان کا حملہ، گیارہ پولیس اہلکار ...
نریندر مودی نے گجراتی مسلمانوں کے قتل عام کا حکم ...

 
user comment