اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

افغانستان میں اسلام مخالف اور غير اخلاقی سائٹس كی بندش

افغانستان میں اسلام مخالف اور غير اخلاقی سائٹس كی           بندش

فن وثقافت گروپ: افغانستان كے وزير اطلاعات وثقافت نے اس ملك میں عنقريب اسلام مخالف اور غير اخلاقی سائٹس كو بند كرنے كی خبر دی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی جمہوریہ افغانستان نے خبررساں ايجنسی صدائے افغان كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ افغانستان كے وزير اطلاعات وثقافت سيد مخدوم رہين نے ۲۳ جنوری كو اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا ہے كہ تصويری میڈيا میں غير اخلاقی پروگراموں اور فلموں میں اضافہ ہوا ہے اور یہ غير اخلاقی اقدام ايسے افراد كا جمہوريت سے غلط استفادہ ہے جو حقيقی جمہوريت سے بالكل ناواقف ہیں۔

انہوں نے مزيد كہا كہ وزارت اطلاعات وثقافت نے وزارت ارتباطات و ٹيكنيكل كے تعاون سے عنقريب غير اخلاقی اور اسلامی مخالف سائٹس كو بند كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔

انہوں نے مزيد كہا كہ گزشتہ پانچ سالوں سے ملك كے میڈيا نے بطور آئیڈيل كام كيا ہے جن میں سے كچھ نے اسلامی اور قومی مفادات كے خلاف پروگرام نشر كیے ہیں۔

528484

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment