اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

عاشقان حسینی کے کاروان کربلا کی جانب رواں دواں

عاشقان حسینی کے کاروان کربلا کی جانب رواں دواں
کئی ملین عاشقان حسینی ـ اربعین حسینی کے مراسمات میں شرکت کی نیت سے ـ عراق کے مختلف شہروں سے کربلائے معلی کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔

 

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی -ابنا- کی رپورٹ کے مطابق عاشقان حسینی کے عظیم قافلے ـ جن میں مرد زن، بوڑھے اور بچے شامل ہیں ـ امام حسین (ع) اور حضرت عباس (ع) کے ناموں سے مزین پرچم اور بینر اٹھا کر ـ سیدالشہداء علیہ السلام کی شہادت کی رسم چہلم میں شرکت کے لئے کربلا کی جانب جارہے ہیں

.

 

 

اس رپورٹ کے مطابق پانچ لاکھ بیرونی زائرین بھی مختلف ممالک سے عراق پہنچ رہے ہیں جو اربعین کے روز کربلائے معلّی میں حاضر ہونگے۔

 

 

کربلائے معلی کے 320 ہوٹل عراقی زائرین کے لئے ریزرو کئے گئے ہیں اور توقع کی جاتی ہے کہ کربلائے معلی اربعین (20 صفر المظفر) سے ایک ہفتہ قبل تک دنیا کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لاکھوں زائرین سے کھچاکھچ بھر جائے گا۔

 

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

دینی مدارس کو در پیش مشکلات اور اُن کا حل
بلجیئم میں قبول اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان
شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان
سعودی حملہ کو شیعہ و سنی ٹکراو کا رنگ و روپ دینے ...

 
user comment