اردو
Tuesday 23rd of April 2024
0
نفر 0

ماسكو میں اسلامی انقلاب ايران كی كاميابی كے جشن كا انعقاد

ماسكو میں اسلامی انقلاب ايران كی كاميابی كے جشن كا انعقاد

فن وثقافت گروپ: اسلامی انقلاب ايران كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے ماسكو میں مقيم ايرانيوں نے ۸ فروری كو ايك جشن منعقد كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ايرانی سفارتخانے كے ثقافتی امور كے مشير شيخ زين الدين نے اس پروگرام كے آغاز پر اسلامی انقلاب كے چوتھے دھہ كے شروع ہونے پر مباركباد پيش كرتے ہوئے اسلامی انقلاب كی گرانبہا خصوصيات كی وضاحت كی ہے۔

انہوں نے كہا كہ مادی لحاظ سے یہ انقلاب اگرچہ ديگر تمام انقلابو كے ساتھ قابل مقايسہ نہیں ہے ليكن معنوی پہلو كے لحاظ سے بھی كسی انقلاب كے ساتھ اس كا مقايسہ نہیں كيا جا سكتا اور اس انقلاب كی ايك اہم معنوی خصوصيت آٹھ سالہ جنگ كے دوران انتہائی كم وسائل كے ساتھ مجاہدين اسلام كی كاميابی ہے۔

شيخ زين الدين نے مزيد كہا كہ اسلامی انقلاب كيونكہ ذات پروردگار سے متصل ہے لہذا یہ پوری طاقت اور قدرت سے اپنے راستے كو جاری ركھے گا۔

538782

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سات عظیم الشان مساجد مسلم دنیا کے منفرد عجائبات ...
انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں قرآن كريم ...
پوری طاقت سے مکتب اہل بیت (ع) کا تحفظ کرنا چاہئے
قدس شہر میں تاریخی ناموں کی تبدیلی؛ صہیونیوں کی ...
خصوصی رپورٹ: اہم شیعہ شخصیات، کالعدم دہشت گرد ...
افغانستان میں طالبان کا حملہ، گیارہ پولیس اہلکار ...
نریندر مودی نے گجراتی مسلمانوں کے قتل عام کا حکم ...
اسلام مخالف ريلی میں وايلڈرز كی شركت
اسلام کو خطرہ قرار دے کر ویٹی کن بھی اسلام اور ...
فرانس ؛ پوليس نے مسجد كی بے حرمتی كے الزام میں چند ...

 
user comment