کی رپورٹ کے مطابق اردو میں چھپنے والی ان کتابوں کے نام درج ذیل ہیں:"نفسیاتی دباؤ کے بارے کے قرآن مجید کی رائے؛ بقلم سید اسحاق حسین کوہساری؛ ترجمہ غلام جابر محمدی"دینی معاشرہ، مدنی معاشرہ (سول سوسائٹی)"؛ بقلم احمد واعظی؛ ترجمہ: عون علی جھاڑوی۔"قرآن اور تکثیریت (Pluralism)"؛ بقلم محمد حسن قدردان ملکی؛ ترجمہ: سید سجاد حسین کاظمی۔"حجاب" بقلم مہدی مہریزی؛ ترجمہ: شیخ عبدالستار۔"فقہ اور عمل"؛ بقلم: ابوالقاسم علی دوست؛ ترجمہ ذاکر حسین طاہری۔"معجزہ شناسی"؛ بقلم: محمد حسن قدردان ملکی؛ ترجمہ: ادریس احمد علوی۔"اخلاق الہی" حضرت آیت اللہ مجتبی تہرانی کے مجموعۂ دروس کی چوتھی جلد؛ تألیف: باہتمام شریف زادہ؛ ترجمہ ادریس احمد علوی۔اسلامی ثقافت و تفکر تحقیقاتی مرکز کے شعبۂ ترجمہ نے 4 دیگر کتابوں کا اردو ترجمہ بھی مکمل کرلیا ہے جو بہت جلد شائع ہوجائیں گی۔ ان کتابوں کے نام کچھ یوں ہیں:"سول سوسائٹی"؛ بقلم پروفیسر حمید مولانا؛ ترجمہ: ادریس احمد علوی۔"قرآن اور علمانیت"؛ بقلم محمد حسن قدردان ملکی؛ ترجمہ: سید سجاد حسین کاظمی۔"اسلامی معاشیات میں بچت اور سرمایہ کاری"؛ بقلم: سید عباس موسویان؛ مترجم: سید سجاد حسین کاظمی۔"فقہ اور عرف"؛ بقلم: ابوالقاسم علی دوست؛ ترجمہ: سید سجاد حسین کاظمی۔
source : www.abna.ir