کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں ''ٹیرر ازم اینڈ کراس بارڈرکرائم'' کے موضوع پر ہونے والے اجلاس میں پاکستان کے سفیر صاحبزادہ احمد خان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا کہ دہشتگردوں نے ہمارے بچوں پر حملہ کیا اور ہمارے دلوں کو ٹھیس پہنچائی اور اب ہم انہیں اپنی سرزمین سے مکمل طور پر ختم کریں گے۔ پاکستانی مندوب نے دنیا بھر کے وفود کو بتایا کہ پاکستان دہشتگردوں پر غلبہ حاصل کرے گا اور سوگ منانے سے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمارا عزم مزید مستحکم ہوا ہے۔
source : www.abna.ir