اردو
Sunday 22nd of December 2024
0
نفر 0

تمام عالم اسلام کو عید شجاع (س) مبارک ہو

تمام عالم اسلام کو عید شجاع (س) مبارک ہو

کی رپورٹ کے مطابق 9 ربیع اولاول امام مہدی (عج) کی ولایت کے آغاز کا پہلا روز ہے، اس ضمن میں اہل ولایت اپنے زمانے کے امام کی امامت کے آغاز کی خوشی منانے کے لئے نذر و نیاز کا سلسلہ کرتے ہیں،خوشبو لگاتے اور ایک دوسرے کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اس دن کو عید زہرا (س) بھی کہا جاتا ہے۔ عید زہرا (س) شاید اس لئے بھی کہا جاتا ہے کہ اہلیبت علیہ سلام کی تمام تر مشکلات اور مصائب کا بدلہ انہیں امام (عج) کو لینا ہے۔ یہ امام مہدی (علیہ سلام) ہی ہیں جو قتل زہرا (س) اور قتل حسین ؑ اور ہر مظلوم پر ہونے والے ظلم کا بدلہ لین گے اور اس دنیا کو ظالموں سے پاک اور عدل و انصاف سے بھر دیں گے۔

روایت کے مطابق اس دن عمر ابن سعد جو قاتل امام حسین علیہ سلام تھا کا سر امام زین العابدین علیہ سلام کی خدمات میں لایا گیا تھا اور آپ نے واقعہ کربلا کے بعد پہلی مرتبہ اپنے چہرے پر مسکراہٹ سجائی تھی۔

 


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اقوال حضرت امام محمد باقر علیہ السلام
قرآن کی حفاظت
حضرت زهراء سلام الله علیها کی شخصیت کے کونسے ...
میاں بیوی کا ہم کفو ہونا
اسلامي سوسائٹي ميں تربيت کي بنياد ۔۔ امام جعفر ...
زبان قرآن کی شناخت
استشراق اور مستشرقین کا تعارف
دس رمضان حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہاکا یوم وفات
اخلاق کے اصول- پہلی فصل ہدایت کرنے والی نفسانی صفت
اولیاء سے مددطلبی

 
user comment