اردو
Wednesday 13th of November 2024
0
نفر 0

اردو میں سات قرآنی کتب کی اشاعت

اسلامی ثقافت و تفکر تحقیقاتی مرکز کی طرف سے سات قرآنی کتابوں کا اردو ترجمہ شائع کیا گیا ہے۔
اردو میں سات قرآنی کتب کی اشاعت

    اسلامی ثقافت و تفکر تحقیقاتی مرکز کی طرف سے سات قرآنی کتابوں کا اردو ترجمہ شائع کیا گیا ہے۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق اردو میں چھپنے والی ان کتابوں کے نام درج ذیل ہیں:"نفسیاتی دباؤ کے بارے کے قرآن مجید کی رائے؛ بقلم سید اسحاق حسین کوہساری؛ ترجمہ غلام جابر محمدی"دینی معاشرہ، مدنی معاشرہ (سول سوسائٹی)"؛ بقلم احمد واعظی؛ ترجمہ: عون علی جھاڑوی۔"قرآن اور تکثیریت (Pluralism)"؛ بقلم محمد حسن قدردان ملکی؛ ترجمہ: سید سجاد حسین کاظمی۔"حجاب" بقلم مہدی مہریزی؛ ترجمہ: شیخ عبدالستار۔"فقہ اور عمل"؛ بقلم: ابوالقاسم علی دوست؛ ترجمہ ذاکر حسین طاہری۔"معجزہ شناسی"؛ بقلم: محمد حسن قدردان ملکی؛ ترجمہ: ادریس احمد علوی۔"اخلاق الہی" حضرت آیت اللہ مجتبی تہرانی کے مجموعۂ دروس کی چوتھی جلد؛ تألیف: باہتمام شریف زادہ؛ ترجمہ ادریس احمد علوی۔اسلامی ثقافت و تفکر تحقیقاتی مرکز کے شعبۂ ترجمہ نے 4 دیگر کتابوں کا اردو ترجمہ بھی مکمل کرلیا ہے جو بہت جلد شائع ہوجائیں گی۔ ان کتابوں کے نام کچھ یوں ہیں:"سول سوسائٹی"؛ بقلم پروفیسر حمید مولانا؛ ترجمہ: ادریس احمد علوی۔"قرآن اور علمانیت"؛ بقلم محمد حسن قدردان ملکی؛ ترجمہ: سید سجاد حسین کاظمی۔"اسلامی معاشیات میں بچت اور سرمایہ کاری"؛ بقلم: سید عباس موسویان؛ مترجم: سید سجاد حسین کاظمی۔"فقہ اور عرف"؛ بقلم: ابوالقاسم علی دوست؛ ترجمہ: سید سجاد حسین کاظمی۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مصر میں شیعہ مخالف نئے ٹی وی چینل کا آغاز
قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(چہارم)
حضرت قاسم کی رخصتی ،جنگ اور شہادت
حضرت فاطمہ (س)کی شہادت افسانہ نہیں ہے
چالیس حدیثیں
امام حسین علیہ السلام اورامام زمانہ(عج)کےاصحاب ...
نماز کو قائم کرنا پڑھنے سے زيادہ اہميت ک حامل ہے
شیعوں کے مختلف فرقے
قرآن ازل سے ابد تک انسان کا رہنما ہے
علمی اور فکری پناھگاہ

 
user comment