حضور (ص) کي خدمت ميں ايک بکري لائي گئي- آپ (ص)نے اسے ذبح کيا اور فرمايا:''جسے بھي گوشت چاہئے آکر لے جائے-'' مدينہ کے فقراء حضور(ص)کے بيت الشرف کي طرف چل پڑے- رسول اکرم (ص) نے سب کو ايک ايک ٹکڑا عطا کيا يہاں تک کہ صرف ايک دست باقي رہ گيا- آپ (ص) کي ايک زوجہ نے عرض کيا: ''يا رسول اللہ! اتنے بڑے جانور ميں سے صرف يہي ايک ٹکڑا بچا ہے؟'' حضور (ص) نے فرمايا: ''نہيں بلکہ پوري بکري باقي ہے، صرف يہي ٹکڑا باقي نہيں رہے گا-'' يعني اس ٹکڑے کو ہم تناول کرليں گے اور وہ تمام ہوجائے گا ليکن جو انفاق کيا ہے وہ
حضور (ص) کي خدمت ميں ايک بکري لائي گئي- آپ (ص)نے اسے ذبح کيا اور فرمايا:''جسے بھي گوشت چاہئے آکر لے جائے-'' مدينہ کے فقراء حضور(ص)کے بيت الشرف کي طرف چل پڑے- رسول اکرم (ص) نے سب کو ايک ايک ٹکڑا عطا کيا يہاں تک کہ صرف ايک دست باقي رہ گيا- آپ (ص) کي ايک زوجہ نے عرض کيا: ''يا رسول اللہ! اتنے بڑے جانور ميں سے صرف يہي ايک ٹکڑا بچا ہے؟'' حضور (ص) نے فرمايا: ''نہيں بلکہ پوري بکري باقي ہے، صرف يہي ٹکڑا باقي نہيں رہے گا-'' يعني اس ٹکڑے کو ہم تناول کرليں گے اور وہ تمام ہوجائے گا ليکن جو انفاق کيا ہے وہ ہميشہ باقي رہے گا-
source : tebyan