اردو
Thursday 26th of December 2024
0
نفر 0

بصيرت ضروري ہے

وسيلہ اس لئے لازم ہے کہ اس کے ذريعہ آگے بڑھ سکيں اور بصيرت اس لئے ضروري ہے کہ يہ سمجھا جاسکے کہ جانا کہاں ہے؟ آغاز کيا ہے؟ مقصد کہاں ہے اور راہ کون سي ہے؟ يہ دونوں چيزيں انساني زندگي ميں لازم ہيں- وہ دنيا ہے، يہ آخرت ہے- اگر يہ دونوں يکجا ہوں تو ''سعد الدنيا و الآخرۃ'' و ''حصل الدنيا و الآخرۃ'' کي منزل سامنے آئے گي- ايسي صورت ميں جو انسان دنيا و آخرت دونوں کي سعادتوں سے بہرہ مند ہوگا، وہ خوش بخت اور سعادت مند انسان کہلائے گا- انبيائے الٰہي کو يہي مطلوب ہے- پيغمبر اکرم (ص) دين اسلام ليکر مبعوث ہ
بصيرت ضروري ہے

وسيلہ اس لئے لازم ہے کہ اس کے ذريعہ آگے بڑھ سکيں اور بصيرت اس لئے ضروري ہے کہ يہ سمجھا جاسکے کہ جانا کہاں ہے؟ آغاز کيا ہے؟ مقصد کہاں ہے اور راہ کون سي ہے؟ يہ دونوں چيزيں انساني زندگي ميں لازم ہيں- وہ دنيا ہے، يہ آخرت ہے-  اگر يہ دونوں يکجا ہوں تو ''سعد الدنيا و الآخرۃ'' و ''حصل الدنيا و الآخرۃ'' کي منزل سامنے آئے گي- ايسي صورت ميں جو انسان دنيا و آخرت دونوں کي سعادتوں سے بہرہ مند ہوگا، وہ خوش بخت اور سعادت مند انسان کہلائے گا- انبيائے الٰہي کو يہي مطلوب ہے- پيغمبر اکرم (ص) دين اسلام ليکر مبعوث ہوئے، راہ سعادت کي نشاندہي کي، معنويات پر تکيہ کيا ليکن مادي وسائل کو بھي لوگوں کے اختيار ميں رکھا- آپ (ص) نے برہ راست  لوگوں کو امور زندگي اور تدبير زندگي کي تعليم دي- اگر ايک جگہ بھي کوئي پيچيدہ مسئلہ سامنے جس کے لئے مہارت کي ضرورت ہوتي آتا تو آپ (ص) مسلمانوں

کو حکم ديتے کہ جا‎ؤ تعليم حاصل کرو، بصيرت پيدا کرو، چيزوں ميں غور و فکر کرو-

source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امام محمد باقر علیہ السلام کا عہد
گناہوں سے آلودہ معاشر ہ
فطرت کی راہ
اہم شیعہ تفاسیر کا تعارف
حضرت رقیہ بنت الحسین(ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے
قرآن مجید ایک عالمی کتاب ہے
خلفا کے کارستانیاں
روایات اسلامی میں ”صلہ رحم“ کی اہمیت
دس سالہ بچہ کے اسلام پر گفتگو
قرآن کی نظر میں وحدت کا مفہوم

 
user comment