اردو
Wednesday 25th of December 2024
0
نفر 0

ہدیہ کے بارے میں چار باتیں

ہدیہ دینے میں ایک بیٹے کو دوسرے بیٹے پر ترجیح دینا مکروہ ہے۔ ۲: اگر کوئی ایک بیٹا کسی خاص خصوصیت کا مالک ہو جس کی وجہ سے اسے برتری دی جائے تو ایسی صورت میں اگر باقی
ہدیہ کے بارے میں چار باتیں

ہدیہ دینے میں ایک بیٹے کو دوسرے بیٹے پر ترجیح دینا مکروہ ہے۔
۲: اگر کوئی ایک بیٹا کسی خاص خصوصیت کا مالک ہو جس کی وجہ سے اسے برتری دی جائے تو ایسی صورت میں اگر باقی اولاد میں فتنے یا حسد کا باعث نہ بنے تو ہدیہ دینے میں اس کو دوسروں پر ترجیح دینا جائز اور اچھا ہے۔
۳: اگر کسی ایک بیٹے کو ہدیہ دینا دوسروں میں حسد، کینے اور فتنے کا باعث بنے تو اس کو ہدیہ دینا حرام ہے ( تحریر الوسیلہ، ج۲، ص۶۱)
۴: ایک بچہ اپنے طور پر بغیر اولیا کی اجازت کے کوئی چیز دوسروں کو نہیں دے سکتا۔( وہی حوالہ، ص۵۶)

وہ موارد جہاں ہدیہ واپس نہیں لیا جا سکتا
۱: ایسی صورت میں کہ ہدیہ لینے والا رشتہ داروں میں سے ہو۔
۲: ایسی صورت میں کہ ہدیہ دی گئی چیز اپنی اصلی حالت میں باقی نہ رہی ہو یا تلف ہو گئی ہو یا اس نے کسی اور کو بخش دی ہو۔
۳: ایسی صورت میں کہ دونوں( ہدیہ دینے والا یا لینے والا) میں سے کوئی ایک فوت کر گیا ہو۔
۴: ایسی صورت میں کہ ہدیہ کسی چیز کے بدلے میں ہو۔
۵: ایسی صورت میں کہ انسان نے قربۃ الی اللہ اور ثواب کی خاطر ہدیہ دیا ہو۔ ( تحریر الوسیلہ، ص۵۲)


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسز فاطمہ گراہام نے جعفري مذہب ميں اپني موجودگي ...
امام رضا علیہ السلام کی زندگی پر ایک مقدمہ
عید نوروز کی تاریخ
امام کے بارے میں وضاحت
واقعہٴ غدیر کا پیش خیمہ
تحريف قرآن کا نظریہ
سیدالشہداء کے لئے گریہ و بکاء کے آثار و برکات
نیک گفتار
عظمت امام حسین علیہ السلام
مومن کی اپنے دینی بھائیوں کے لئے غائبانہ دعا

 
user comment