اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دنیا کے تمام مسلمان اپنے اپنے رسم و رواج کے ساتھ ماہ رمضان کا استقبال کرتے ہیں انڈونیشیا میں بھی مسلمان اپنے رسم و رواج کے ساتھ ماہ خدا کا استقبال کرتے ہیں۔ اس ملک میں ماہ مبارک میں زندگی گویا رات کو شروع ہوتی ہے بلکہ یہ کہا جائے کہ رات کو ہر چیز زندہ ہو جاتی ہے اور یہ چیز نہ صرف بڑے بڑے شہروں بلکہ چھوٹے چھوٹے گاوں قصبوں میں بھی نظر آتی ہے۔راتوں کو مرد و زن گھروں کو چھوڑ کر مسجدوں کو آباد کرتے ہیں اور سحر تک اللہ کی عبادت میں مشغول رہتے ہیں
انڈونیشیا میں ماہ مبارک رمضان میں اکثر لوگ دنوں کو سوتے اور راتوں کو جاگتے ہیں۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ دنیا کے تمام مسلمان اپنے اپنے رسم و رواج کے ساتھ ماہ رمضان کا استقبال کرتے ہیں ا
انڈونیشیا میں ماہ مبارک رمضان میں اکثر لوگ دنوں کو سوتے اور راتوں کو جاگتے ہیں۔
source : abna