اردو
Monday 8th of July 2024
0
نفر 0

ایران بین الاقوامی حلال کھانے کے برانڈ شروع کرنے کے لیے آمادہ

اسلامی جمہوریہ ایران آئندہ چند ماہ میں بین الاقوامی حلال کھانے کے برانڈ شروع کرنے پر اپنی آمادگی کا اظہار کیا ہے. ايراني چيمبر آف كامرس،انڈسٹريز اور كان كني كے چيئرمين محسن جلال پور نے كہا
ایران بین الاقوامی حلال کھانے کے برانڈ شروع کرنے کے لیے آمادہ

اسلامی جمہوریہ ایران آئندہ چند ماہ میں بین الاقوامی حلال کھانے کے برانڈ شروع کرنے پر اپنی آمادگی کا اظہار کیا ہے.

ايراني چيمبر آف كامرس،انڈسٹريز اور كان كني كے چيئرمين محسن جلال پور نے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران نے بين الاقوامي حلال كھانے كے برانڈ قائم كرنے كے لئے سرٹيفيكيشن حاصل كر لئے ہيں.

پريس ٹي وي كے رپورٹ كے مطابق، يورپ اور علاقائي ممالك كي عالمي ماركيٹ ميں اسلامي ممالك كي طرف سے تيار حلال كھانے كي فروخت كا خير مقدم كيا گيا ہے.

عالمي حلال انڈسٹري 2ٹريلين ڈالر تك جا پہنچي ہے جس ميں سے 1ٹريلين ڈالر فوڈ ماركيٹ پر مشتمل ہے.

مسلم ممالك ملائيشيا، انڈونيشيا، برونائي، تركي اور پاكستان كي طرف سے غير مسلم ممالك جاپان، نيوزي لينڈ اور برطانيہ كے مقابلے ميں فوڈ انڈسٹري كے شعبے ميں كام كر رہے ہيں.

انہوں نے اسلامي جمہوريہ ايران ميں پھلوں كي پيداوار كے حوالے سے كہا كہ ايران پھلوں اور پھلوں كے جوس كو بھي برآمد كرنے كے بارے ميں بھي منصوبہ بندي كي جا رہي ہے.

اس موقع پر انہوں نے كہا كہ پير كے روز سے تہران ميں ايران كے چھٹے بين الاقوامي مشروبات اور متعلقہ صنعتوں كي نمائش كا افتتاح ہو گيا ہے جس ميں 105 ملكي اور غير ملكي كمپنياں شركت كر رہي ہيں.


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اسلام میں جنگ کی کیفیت
عالمی استعمار اور عالمی دہشت گردی کے مابین چوہے ...
خاندان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لہو سے ...
وہ انسان جو زيادہ باتيں کرتے ہيں ان کي عقل کم ہوتي ...
اہل سنت کی معروف کتابوں میں شیعہ راویوں کےنام
حضرت ابو الفضل عباس علیہ السلام کا کعبہ کی چھت پر ...
حسین میراحسین تیراحسین رب کاحسین سب کا(حصہ اول)
ملک و ملت کی بقا کا راز کربلا میں ہے
حضرت علی اکبر علیہ السلام
روزہ سے متعلق چالیس حدیثیں

 
user comment