اردو
Thursday 14th of November 2024
0
نفر 0

علامات شیعہ از نظر معصومین علیھم السلام

ابوبصیر حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: ہمارے شیعہ پرہیزگار‘ کارِخیر میں ہروقت کوشاں رہنے والے‘ وفادار‘ امانت دار‘ زہد و تقویٰ اور عبادات الٰہی بجا لانے والے‘ شبانہ روز اکاون رکعت نماز ادا کرنے والے‘ راتیں عبادت الٰہی میں گزارنے والے‘ اور دنوں کو روزہ رکھنے والے‘ اپنے اموال سے زکوٰة ادا کرنے والے‘ خانہ خدا کا حج بجا لانے والے‘ اور ہر حرام کام سے دُوری اختیار کرنے والے ہیں۔ وہ ہمارے شیعہ نہیں حسن بن خالد آٹھویں لالِ ولایت حضرت امام رضا علیہ السلام سے روا
علامات شیعہ از نظر معصومین علیھم السلام

ابوبصیر حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا:

ہمارے شیعہ پرہیزگار‘ کارِخیر میں ہروقت کوشاں رہنے والے‘ وفادار‘ امانت دار‘ زہد و تقویٰ اور عبادات الٰہی بجا لانے والے‘ شبانہ روز اکاون رکعت نماز ادا کرنے والے‘ راتیں عبادت الٰہی میں گزارنے والے‘ اور دنوں کو روزہ رکھنے والے‘ اپنے اموال سے زکوٰة ادا کرنے والے‘ خانہ خدا کا حج بجا لانے والے‘ اور ہر حرام کام سے دُوری اختیار کرنے والے ہیں۔

وہ ہمارے شیعہ نہیں حسن بن خالد آٹھویں لالِ ولایت حضرت امام رضا علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا:

ہمارے شیعہ ہمارے حکم کے سامنے سرتسلیم خم کرتے ہیں اور ہمارے احکام کو بجا لاتے ہیں‘ہمارے دشمنوں کے مخالف ہیں‘ پس جواِن صفات باکمال کا مالک نہیں وہ ہم میں سے نہیں ہے۔

اہمیت تقیہ

ابان بن عثمان کہتے ہیں کہ صادق آلِ محمد نے فرمایا:

جو شخص تقیہ نہیں کرتا اس کا کوئی دین نہیں اور جو شخص پرہیزگاری نہیں کرتا اس کا کوئی ایمان نہیں ہے۔

دشمنانِ آلِ محمد سے ناطہ مت جوڑو

مفضل بن عمر روایت کرتے ہیں کہ امام صادق علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

وہ جھوٹا ہے جو گمان کرتا ہے کہ وہ ہمارا شیعہ ہے‘ جب کہ اس نے رسی کا سارا ہمارے غیرکا پکڑا ہوا ہے۔ (بحارالانوار‘ ج ۲‘ ص ۹۸)


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امام محمد باقر(ع) اور اسلامی سماج میں علمی تبدیلی
سبق آموز شادی
قرآن کریم میں گفتگو کے طریقے
قرآن کی نظر میں حضرت علی(علیہ السّلام) کا مقام
زندگی میں قرآن کا اثر
پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ ششم)
ائمہ طاہرين عليہم السلام سے منسوب دن کے اوقات کي ...
نیکی اور بدی کی تعریف
امام مہدی (عج) کے عقیدہ پر مسلمانوں کا اجماع
قرآن مجید کی آیات میں محکم اور متشابہ سے کیا مراد ...

 
user comment