اردو
Friday 15th of November 2024
0
نفر 0

ایران؛ کرج میں برطانوی عیسائی نے شیعہ مذہب قبول کر لیا

برطانیہ کے ایک باشندے نے ایران کے شہر کرج کے امام جمعہ کے دفتر میں حاضر ہو کر اسلام قبول کر لیا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ برطانیہ کے ایک باشندے نے ایران کے شہر کرج کے امام جمعہ کے دفتر میں حاضر ہو کر اسلام قبول کر لیا۔
ایران؛ کرج میں برطانوی عیسائی نے شیعہ مذہب قبول کر لیا
برطانیہ کے ایک باشندے نے ایران کے شہر کرج کے امام جمعہ کے دفتر میں حاضر ہو کر اسلام قبول کر لیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ برطانیہ کے ایک باشندے نے ایران کے شہر کرج کے امام جمعہ کے دفتر میں حاضر ہو کر اسلام قبول کر لیا۔
"ڈیویڈ وائٹ فورٹ" نے اسلام قبول کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا: میں اسلامی تعلیمات کا گرویدہ ہو گیا اس وجہ سے میں نے اسلام کو اپنا نیا دین انتخاب کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا: میں نے جو اسلام کے حوالے سے گہرا مطالعہ کیا تو میں اس نتیجے تک پہنچا کہ اسلام اللہ کا مکمل ترین دین ہے۔

ڈیویڈ نے شہادتین زبان پر جاری کرنے کے ساتھ ساتھ ائمہ طاہرین کی ولایت کا بھی اقرار کیا اور اسلام میں صرف شیعہ مذہب کو حقیقی اسلام قرار دیا۔
کرج کے امام جمعہ نے انہیں اسلام قبول کرنے کے بعد قرآن کریم، نہج البلاغہ اور مفاتیح الجنان کو ہدیہ کے طور پر پیش کیا۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حضرت نوح(ع) کی کشتی میں سوار ہونے والا پہلا اور ...
حسن و قبح كے معنی
اسلام کے عملی ارکان اور احکام شرعی
حرص جيسي بيماري کا قناعت سے علاج ممکن ہے
خطبہ غدیر کا خلاصہ
معنائے ولی اور تاٴویل اھل سنت
گناہگاروں کي آسائش کا فلسفہ
آداب معاشرت رسول اکرم (ص )
دعائے رویت ہلال
اصلاح امت اور حضرت علی علیه السلام

 
user comment