اردو
Sunday 22nd of December 2024
0
نفر 0

جناب سبیکہ (امام محمّد تقی علیہ السلام کی والده )

آپ بهی کنیزوں کے زمرے میں تهیں لیکن اسلام کی برکت سے اس مقام پر پہنچیں کہ ملّت اسلامیہ میں معصوم امام کے حبالہ نکاح میں آئیں- خدائے متعال انهیں ایک فرزند عطا کرتا ہے جو کہ نویں رہبر اور رسول خدا(ص) کے خلیفہ بر حق ہیں – کہتے ہیں کہ امام رضا علیہ السلام (ص) نے فرمایا:

با بی ابن خیرة الاماء النوبیة الطیبة

" میرے والد قربان اس شخص پر جو کہ پاکیزه نوبی کنیزوں کا فرزند ہے-"

یہ حدیث اس نوبی کنیز کی عظمت پر بہترین دلیل ہے- کہتے ہیں آپ رسول خدا(ص) کی زوجہ ماریہ قبطیہ، مادر ابراہیم کے خاندان سے تهیں-  امام موسی کاظم (ع) نے یزید بن سیط کو خبر دی کہ خدا امام رضا (ع) کو اس کنیز کے بطن سے فرزند عطا کرے گا جو کہ ماریہ قبطیہ کے خاندان سے ہے- منقول ہے کہ سبیکہ اپنے زمانہ عورتوں سے افضل تهیں-

افسوس کہ اس با عظمت خاتون کے حالات تاریخ میں بہت کم ملتے ہیں- دعائے ناحیہ مقدسہ میں ہے:

اللهم انی اسئلک بالمولودین فی رجن محمد بن علی الثانی و علی بن محمد المنتخب

اے الله! میں تجه سے ماه رجب کے دو  مولود برگزیده محمد بی علی ثانی اور ان کے فرزند علیبن محمد کے واسطہ سے سوال کرتا ہوں-

source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سمیہ، عمار یاسر کی والده، اسلام میں اولین شہید ...
"صنائع اللہ " صنائع لنا" صنائع ربّنا " ...
مجلسِ شبِ عاشوره
اولیائے الٰہی کیلئے عزاداری کا فلسفہ کیا ہے؟
امام محمد باقر (ع) كى سوانح عمري
اھداف عزاداری امام حسین علیه السلام
قمر بنی ہاشم حضرت ابوالفضل العباس (علیہ السلام)
قوم لوط (ع) كا اخلاق
عید مسلمان کی خوشی مگر شیطان کے غم کا دن ہے
علامہ اقبال کا حضرت فاطمة الزہراء (س) کی بارگاہ ...

user comment