اردو
Sunday 22nd of December 2024
0
نفر 0

دہشت گردي کي تعريف

لغت ميں دہشت گردي دہشت گردي کا شمار ان الفاظ ميں ہوتا ہے جن کي اصل مغربي لغت ميں پائي جاتي ہے لہذا اس وجہ سے اہل لغت کي قديم کتابوں ميں يہ لفظ نہيں ملتا ، ليکن معاصرکے بعض لغت دانوں نے اس لفظ کو اپني لغات ميں بيان کيا ہے ، منجملہ لغت نامہ دہخدا نے ”‌دہشت گردي“ کي تعريف ميں لکھا ہے : ”‌ٹرور“ Terreur سے ماخوذ ہے جس کے معني فارسي ميں اسلحہ کے ذريعہ سياس
دہشت گردي کي تعريف

 لغت ميں دہشت گردي

دہشت گردي کا شمار ان الفاظ ميں ہوتا ہے جن کي اصل مغربي لغت ميں پائي جاتي ہے لہذا اس وجہ سے اہل لغت کي قديم کتابوں ميں يہ لفظ نہيں ملتا ، ليکن  معاصرکے بعض لغت دانوں نے اس لفظ کو اپني لغات ميں بيان کيا ہے ، منجملہ لغت نامہ دہخدا نے ”‌دہشت گردي“ کي تعريف ميں لکھا ہے : ”‌ٹرور“ Terreur سے ماخوذ ہے جس کے معني فارسي ميں اسلحہ کے ذريعہ سياسي قتل کے رائج ہوگئے ہيں اورآج عربي لفظ ”‌اھراق“ کو ٹرور کے مقابلہ ميں استعمال کرتے ہيں ، فرانسيسي لغت ميں يہ لفظ خوف و وحشت کے معني ميں آيا ہے اور دہشت گردي کي حکومت اس انقلابي حکومت کے اصول ميں سے ہے جو کہ ژيروندوں  (31 مئي 1973 سے 1974 تک)کي حکومت کے ساقط ہونے کے بعد فرانس ميں مستقر ہوئي اور اس نے بہت سے لوگوں کو سياسي پھانسي پر چڑھايا(2) -

اس لغت ميں دہشت گردي کي تعريف ميں بيان ہوا ہے : ”‌ اصل حکومت يعني وحشت و فشار جو کہ فرانس (1993 سے 1994 تک)کي حکومت کے قوانين ميں سے ايک قانون ہے - فارسي زبان ميں يہ کلمہ ايسي اصل پر اطلاق ہوتا ہے جس ميں سياسي قتل اور ٹرور سے دفاع ہوتا ہے (3) -

جيسا کہ آپ نے ملاحظہ کيا کہ لغت کي کتابوں ميں اس لفظ کے اصطلاحي معني کي طرف بھي توجہ کي گئي ہے اور اس لفظ کے بہتر معني کو درک کرنے کے لئے اس کے اصطلاحي مفہوم سے متعلق بحث کرنے پر مجبور ہيں البتہ اہل لغت کي کتابوں ميں لفظ ٹرور پايا جاتا ہے ليکن يہ لفظ دہشت گردي کے مساوي نہيں ہے اور ان ميں کچھ فرق پايا جاتا ہے جن کي طرف بعد ميں آنے والي بحثوں ميں اشارہ کيا جائے گا -(جاری ہے)

 

حوالہ جات:

2-  علاکبر دہخدا، لغتنامہ دہخدا، تہران، دانشکدہ ادبيات دانشگاہ تہران، 1343، ج 15، ص 636.-

3-  گذشتہ حوالہ ، ص 636-


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اھداف عزاداری امام حسین علیه السلام
قمر بنی ہاشم حضرت ابوالفضل العباس (علیہ السلام)
قوم لوط (ع) كا اخلاق
عید مسلمان کی خوشی مگر شیطان کے غم کا دن ہے
علامہ اقبال کا حضرت فاطمة الزہراء (س) کی بارگاہ ...
جرمنی کے ایک شخص نے شیراز میں اسلام قبول کر لیا
يہوديت و نصرانيت ميں حکم حجاب
عاشورائے حسینی کا فاتح کون؟
تقویٰ اور رزق کا تعلق
مومن کی بیداری اور ہوشیاری

 
user comment