اردو
Friday 15th of November 2024
0
نفر 0

اقوام متحدہ کو ایک بار پھر تشویش

کی رپورٹ کے مطابق صحت کے عالمی ادارے نے جمعرات کے دن ایک بیان جاری کیا جس میں آیا ہے کہ جنوبی یمن میں واقع تعز شہر کے لاکھوں باشندے سعودی حکومت اور اس کے پٹھووں کی جانب
اقوام متحدہ کو ایک بار پھر تشویش

کی رپورٹ کے مطابق صحت کے عالمی ادارے نے جمعرات کے دن ایک بیان جاری کیا جس میں آیا ہے کہ جنوبی یمن میں واقع تعز شہر کے لاکھوں باشندے سعودی حکومت اور اس کے پٹھووں کی جانب سے کئے جانے والے حملوں میں پیدا شدہ شدت کی بنا پر نومبر کے مہینے کے اوائل سے اب تک محاصرے میں زندگی گزار رہے ہیں اور بین الاقوامی مدد تک ان کی رسائی نہیں ہے۔

صحت کے عالمی ادارے نے تعز شہر کے عوام کی ابتر صورتحال کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حالات میں اس شہر میں صحت کے صرف پانچ مراکز کام کر رہے ہیں جو اس شہر میں رہنے والوں کو خدمات فراہم کرنے سے قاصر ہیں۔ واضح رہے کہ اس شہر میں چار لاکھ سے زیادہ بے گھر افراد نے پناہ حاصل کی ہے جس کے بعد اس شہر کی آبادی تیس لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

لعان
امام حسن عسکری(ع)کی شہادت پر امام زمانہ(ع)کی خدمت ...
اہل بیت درخت طوبیٰ کے مصداق ہیں
بزرگوں کی قبروں کا احترام
تربت حسینی کی فضیلت
ولایت فقیہ کا سلسلہ کہاں سے شروع ہوا؟
اخلاق کی قسمیں
آسمانی کتابوں کی روشنی میں صیہونیستوں کی سرنوشت
فريقين كى دو كتابيں
عوام قرآن سے سبق حاصل کريں

 
user comment