اردو
Friday 22nd of November 2024
0
نفر 0

تذکرہ موت پيغمبر کے فرمان ميں

اکثر واذکر ھاذم اللذات قيل وما ھاذم اللذات قال الموت- (مشکوٰة) ترجمہ: جب صبح کرے- پس انتظار شام کا نہ کر- جب شام کرے- تو صبح کا انتظار مت کر اپنے آپ کو مردوں ميں شمار کر- من مات فقد قامت قيامتہ- ترجمہ: لذتوں کو مٹانے والي کو اکثر ياد کيا کرو- صحابہ نے عرض کيا- لذتوں کو مٹانے والي کيا ہے؟ فرمايا (موت)- ان المي
تذکرہ موت پيغمبر کے فرمان ميں

اکثر واذکر ھاذم اللذات قيل وما ھاذم اللذات قال الموت- (مشکوٰة)

ترجمہ: جب صبح کرے- پس انتظار شام کا نہ کر- جب شام کرے- تو صبح کا انتظار مت کر اپنے آپ کو مردوں ميں شمار کر-

من مات فقد قامت قيامتہ-

ترجمہ: لذتوں کو مٹانے والي کو اکثر ياد کيا کرو- صحابہ نے عرض کيا- لذتوں کو مٹانے والي کيا ہے؟ فرمايا (موت)-

ان الميت ليعذب ببکاء اھلہ-

ترجمہ: جو مرگيا- اس کے لئے قيامت قائم ہو گئي- (ف) اس قيامت سے مراد قيامت صغريٰ ہے-

اغتنم خمساً قبل خمسٍ شبابک قبل ھر مک وصحتک قبل سقمک وغناء ک قبل فقرک وحياتک قبل موتک وفراغک قبل شغلک-

ترجمہ: گھر والوں کے رونے سے ميت کو عذاب ہوتا ہے- بشرطيکہ اگر رونے والے کي زبان سے خلاف شرع الفاظ سرزد ہوئے-

ترجمہ: پانچ چيزوں کو پانچ چيزوں سے پہلے غنيمت سمجھ- جواني کو بڑھاپے سے پہلے  صحت کو بيماري سے پہلے  تونگري کو تنگدستي سے پہلے  زندگي کو موت سے پہلے  فراغت کو مشغوليت سے پہلے-


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

خلاصہ خطبہ غدیر
امام علی(ع)اور آج کے مسلمانوں کے مسائل اور ان کا ...
امام رضا علیہ السلام کے فضائل کے چند گوشے
امام خمینی (رہ):غدیر کے پس منظر میں ہمارے فرائض
امام علی کا مرتبہ شہیدمطہری کی نظرمیں
علم کا مقام
وحی کی حقیقت اور اہمیت
امام خمینی معاصر تاریخ کا مردِ مجاہد
خدا کا غضب کن کے لیۓ
علم کا مقام

 
user comment