براہ کرم انتظار کریں

یوکرائن کے تازہ شیعہ ہوئے چند افراد نے حرم امیر المومنین کی زیارت کی

  • اشاعت کی تاریخ:   2016-04-19 23:22:55
  • دیکھنے کی تعداد:   1400
انہوں نے زیارت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا: جب ہم نجف اشرف میں آئے اور امیر المومنین علی علیہ السلام کے حرم میں داخل ہوئے تو ہمیں غیر معمولی امن و سکون کا احساس ہوا۔
انہوں نے زیارت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا: جب ہم نجف اشرف میں آئے اور امیر المومنین علی علیہ السلام کے حرم میں داخل ہوئے تو ہمیں غیر معمولی امن و سکون کا احساس ہوا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یوکرائن کے تازہ شیعہ ہوئے چند افراد نے نجف اشرف میں حرم امیر المومنین (ع) کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔ انہوں نے زیارت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا: جب ہم نجف اشرف میں آئے اور امیر المومنین علی علیہ السلام کے حرم میں داخل ہوئے تو ہمیں غیر معمولی امن و سکون کا احساس ہوا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے ان زیارتوں میں حقیقی اسلام کو پایا ہے۔
قابل توجہ بات یہ ہے کہ سات افراد پر مشتمل اس قافلے کی ایک فرد نے کربلا میں حجۃ الاسلام سید احمد صافی کے پاس کلمہ شہادتین زبان پر جاری کیا اور اسلام قبول کیا۔

ذرائع :
ٹیگ :
صارف کے تبصرے (0)
تبصرہ بھیجیں