اردو
Monday 23rd of December 2024
0
نفر 0

اللہ کی راہ کے مسافروں پر خوش ہوں

وہ خواتین جن کے بیٹے یا خاوند اللہ تعالیٰ کے راستے میں ہیں ان کو تو عید کے دن بہت خوشی کرنی چاہئے اور بہت شکر ادا کرنا چاہئے یہ سعادت تو کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے۔ بدقسمتی دیکھئے کہ وہ عورتیں جن کے بیٹے یا خاوند کافروں کے ملکوں میں مال کمانے کےلئے گئے ہوئے ہیں وہ تو عید کے دن خوش ہوتی ہیں حالانکہ ان کے لئے پریشانی، خطرے اور نقصان والی بات ہے جبکہ وہ عورتیں جن کے بیٹے، خاو
اللہ کی راہ  کے مسافروں پر  خوش ہوں

وہ خواتین جن کے بیٹے یا خاوند اللہ تعالیٰ کے راستے میں ہیں ان کو تو عید کے دن بہت خوشی کرنی چاہئے اور بہت شکر ادا کرنا چاہئے یہ سعادت تو کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے۔ بدقسمتی دیکھئے کہ وہ عورتیں جن کے بیٹے یا خاوند کافروں کے ملکوں میں مال کمانے کےلئے گئے ہوئے ہیں وہ تو عید کے دن خوش ہوتی ہیں حالانکہ ان کے لئے پریشانی، خطرے اور نقصان والی بات ہے جبکہ وہ عورتیں جن کے بیٹے، خاوند یا بھائی اللہ تعالیٰ کے راستے میں ہوتے ہیں وہ غم کرتی ہیں حالانکہ ان کے تو مزے ہی مزے ہیں اللہ تعالیٰ توفیق دے تو قرآن پاک میں جہنم کا تذکرہ پڑھیں اور شمار کریں کہ جہنم کا تذکرہ کتنی بار ہے اور جہنم کتنی خوفناک ہے اور وہاں ایک منٹ گزارنا کتنا بڑا عذاب ہے ۔ یقین جانیں یہ جہنم حق ہے اور وہ اللہ تعالیٰ کے نافرمانوں کے لئے بھڑک رہی ہے ، چیخ رہی ہے اور چنگھاڑ رہی ہے۔ اگر آپ کا بیٹا اور خاوند  اس جہنم سے بچنے کے لئے اور جنت کو پانے کے لئے جہاد میں نکلے ہیں تو یہ بہت خوشی کی بات ہے دنیا تو چند روزہ ہے کبھی قبرستان جا کر قبروں کو گنیں سب لوگ مر رہے ہیں اور سب لوگ مر جائیں گے جن کے بیٹے اور خاوند حقیقی مستقبل کو سنوارنے کے لئے نکلے ہیں وہ شکر کریں اور خوشیاں منائیں تلاوت کریں، نوافل ادا کریں اور ان کی کامیابی کےلئے دعا مانگیں ۔


source : rasekhoon
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شخصیت کے چند نمایاں نقوش
'' قرآن کریم میں قَسَموں (OATHS)کی أنواع ''
ماہ رمضان ، عظیم ترین مہینہ
ولادت امام جواد علیہ السلام
کيفيت حرکات‌
علمائے اہل سنت اور واقعہ غدیر
ماہ رمضان میں شب و روز کے اعمال
مشرکین مکه سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و ...
تربیت اور تربیت کا مفہوم
قرآن ہدایت دینے والی کتاب

 
user comment