اردو
Thursday 4th of July 2024
0
نفر 0

انہدام جنت البقیع کے سلسلہ میں قم میں اردو زبان طلاب کی مجلس عزا و احتجاج منعقد

گزشتہ برسوں کی طرح امسال بھی موسسہ منتظرین امام زمانہ عج کی جانب سے مسجد مدرسہ حجتیہ میں انھدام جنت البقیع کی مناسبت سے ایک مجلس عزا و احتجاج منعقد ھوا، مجلس کا آغاز جناب ایلیا باقر صاحب نے تلاوت قرآن مجید سے کیا بعدہ
انہدام جنت البقیع کے سلسلہ میں قم میں اردو زبان طلاب کی مجلس عزا و احتجاج منعقد

گزشتہ برسوں کی طرح امسال بھی موسسہ منتظرین امام زمانہ عج کی جانب سے مسجد مدرسہ حجتیہ میں انھدام جنت البقیع کی مناسبت سے ایک مجلس عزا و احتجاج منعقد ھوا، مجلس کا آغاز جناب ایلیا باقر صاحب نے تلاوت قرآن مجید سے کیا بعدہ جناب حسن رضا بنارسی صاحب، جناب فیروز خان صاحب نے بارگاہ ائمہ مظلوم بقیع علیھم السلام میں منظوم خراج عقیدت پیش کیا، مجلس کو حجۃالاسلام و المسلمین مولانا سید ضیغم الرضوی صاحب قبلہ نے خطاب فرمایا، مولانا موصوف نے اپنی تقریر میں ائمہ مظلوم بقیع علیھم السلام کی حیات طیبہ پہ روشنی ڈالی اور آل سعود ملعون کے ذریعہ جنت البقیع کے انھدام کے اسباب و علل بیان کئے، بعدہ جناب یونس ماھلی صاحب نے نوحہ خوانی کی، مجلس میں قم میں موجود ھند و پاک کے علما و طلاب اور زائرین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

تربت حسینی کی فضیلت
روزہ اور تربیت انسانی میں اس کا کردار
ایک شخص کا معصوم ھونا کیسے ممکن ھے
مختصر حالات زندگی حضرت امام حسن علیہ السلام
شب عاشورا خیام سید الشہداء علیہ السلام میں کیسے ...
پیغمبر اسلام (ص) میں دوسرے انبیاء کی بعض خصوصیتیں ...
حضرت امام علی علیہ السلام کے حالات کا مختصر جائزہ
اے ابن شبیب اگر کسی چیز پر گریہ کرنا چاہو تو حسین ...
امام ہادی علیہ السلام اور اعتقادی انحرافات کے ...
حضرت پیغمبر اسلام (ص) کا مختصر زندگی نامه

 
user comment