اردو
Wednesday 25th of December 2024
0
نفر 0

کربلا حيات بخش کيوں

مجھے فاش کہنے ديجئے کہ وہ جو مسجود ملائکہ ہے، وہ حسين (ع) ہے، اور ملائکہ نے آدم (ع) کو سجدہ کيا کيونکہ وہ حسين (ع) کي خلقت کا واسطہ ہيں اور يہ سجدہ ازلي ہے؛ وہ ميزان حق، جو ابليس کو ہانک ديتا ہے، يعني يہ کہ غالَم کي فطرت حسين (ع) کي محبت اور ان کي ولايت پر شہادت ديتي ہے اور "أَلَسْتَ بِرَبِّكُمْ قَالُواْ بَلَى" (1)، عہد ہے جو خالق نے بني آدم سے حب حسين پر ليا ہے-
کربلا حيات بخش کيوں

مجھے فاش کہنے ديجئے کہ وہ جو مسجود ملائکہ ہے، وہ حسين (ع) ہے، اور ملائکہ نے آدم (ع) کو سجدہ کيا کيونکہ وہ حسين (ع) کي خلقت کا واسطہ ہيں اور يہ سجدہ ازلي ہے؛ وہ ميزان حق، جو ابليس کو ہانک ديتا ہے، يعني يہ کہ غالَم کي فطرت حسين (ع) کي محبت اور ان کي ولايت پر شہادت ديتي ہے اور "أَلَسْتَ بِرَبِّكُمْ قَالُواْ بَلَى" (1)، عہد ہے جو خالق نے بني آدم سے حب حسين پر ليا ہے-

علم کا پيمان ايک کربلائي پيمان ہے اور جس نے يہ پيمان خدا کے ساتھ باندھ ليا، وہ وہي ہے جو مدرسۂ ميں درس فقہ پڑھتا ہے اور محاذ جنگ پر درس عشق، اور قُربَۃً الي اللہ دونوں درسوں ميں با وضو ہوکر وارد ہوتا ہے اور ان دونوں کو کفر و شرک کے خلاف محاذ جنگ سمحھتا ہے، اور جانتا ہے کہ يہ راستہ شہادت کا راستہ ہے-

خداوند متعال نے انسان کي اخروي فلاح "خود" اور "خود سے وابستہ امور" سے گذرنے ميں قرار دي ہے اور اس امر کي مثال اور اس کا نمونہ کربلا ہے، جہاں سيدالشہداء (ع) نے جان کي قيمت پر اپنے اور اپنے اصحاب و خاندان کے لئے جانگداز مشقتيں اور مصيبتيں خريد ليں، ہم سب پر فرض ہے کہ سيدالشہداء کي پيروي کريں، اور يہ امت حقيقۃً کربلائي ہے- ہماري ساري کوششوں اور محنتوں کے بطن ميں کربلا کا مشن مضمر ہے، اور انقلاب اسلامي کي کاميابي سے لے کر آج تک، کوئي  ايک لمحہ بھي ہم پر ايسا نہيں گذرا ہے جس کو ہم نے کربلا کي کسوٹي پر نہ پرکھا ہو، اور ہماري استقامت کا راز بھي اسي حقيقت ميں ہے-

 [جنگ کے زمانے ميں] کربلا کو فتح کرنے کا ہدف بجائے اس کے ايک فوجي ہدف ہو، ايک اعتقادي ہدف تھا جو ہمارا راستہ روشن کيا کرتا تھا اور محاذ پر لڑنے والے اگرچہ کربلا کو بظاہر فتح نہ کرسکے، ليکن اس کو باطن کو فتح کرليا- عالم کي خلقت کي غايت اور اس کا ہدف ايسے انسانوں کو پروان چڑھانا ہے حو سختيوں کے مقابلے ميں خوف و ہراس اور شک و تردد اور دنياوي وابستگيوں پر غلبہ پاسکيں اور حسيني ہوجائيں- ( جاري ہے )


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

الہی اور قرآنی نظام کا طلوع سحر
حکمت الٰہی
يہ بادِ صبا کون چلاتا ہے
پانچویں مجلس امام زمانہ
انبياء كرام (ع) سے مربوط قرآني آيات كے بعض صفات
مسلمانوں کو قرآن کي روشني ميں زندگي بسر کرني ...
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایانہ جائے گا
حقيقت شيعه شعيت کي حقيقت اور اس کي نشو و ...
دنیا کی سخت ترین مشکل کے حل کے لیے امام رضا علیہ ...
دنیا ظہور سے قبل

 
user comment