اردو
Wednesday 24th of April 2024
0
نفر 0

فطرہ کے احکام

آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے دفتر کی طرف سے فطرہ کی مقدار کا اعلان کیا گیا ۔ آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) کے دفتر نے زکات فطرہ کی مقدار معین کرنے کے بعد اس کو پورے ملک میں آپ کے دفاتر کو بھیج دیا ہے ۔معظم لہ کے فتوی کے مطابق جو لوگ اکثر گہیوں کی روٹی کھاتے ہیں وہ ایران میں ١٥٠٠ تومان یا تین کیلو گہیوں فطرہ کے طور پر دیں اور جو لوگ اکثر چاول کھاتے ہیں وہ تین کیلو چاول یا پانچ ہزار تومان فطرہ کے طور پر دیں اور د
فطرہ کے احکام

    آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے دفتر کی طرف سے فطرہ کی مقدار کا اعلان کیا گیا ۔

آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) کے دفتر نے زکات فطرہ کی مقدار معین کرنے کے بعد اس کو پورے ملک میں آپ کے دفاتر کو بھیج دیا ہے ۔معظم لہ کے فتوی کے مطابق جو لوگ اکثر گہیوں کی روٹی کھاتے ہیں وہ ایران میں ١٥٠٠ تومان یا تین کیلو گہیوں فطرہ کے طور پر دیں اور جو لوگ اکثر چاول کھاتے ہیں وہ تین کیلو چاول یا پانچ ہزار تومان فطرہ کے طور پر دیں اور دوسرے ممالک کے رہنے والے اپنے ملک کے حساب سے تین کیلوگہیوں یا تین کیلو چاول یا ان کی قیمت جو اس ملک میں رائج ہو ، فطرہ کے طور پر دیں ۔معظم لہ کے فتوے کے مطابق اگر کوئی شخص صرف چاند رات (شب عیدفطر) کو کسی کے یہاں مہمان ہو تو اس کا فطرہ خود اسی شخص پر واجب ہے ۔یہ بیان کرنا بھی ضروری ہے کہ توضیح المسائل کے مسئلہ نمبر ١٤٩٢ کے مطابق تمام وہ لوگ جو شب عید الفطر کو غروب آفتاب سے پہلے بالغ، عاقل،مالدار ہوں ان پر زکوة فطرہ واجب ہے ۔ یعنی وہ شخص اپنی طرف سے اور جن لوگوں کو نفقہ دیتا ہے ان کی طرف سے ہر ایک کی طرف سے ایک ایک صاع (تقریبا تین کیلو) فطرہ دے اور وہ ایسی چیز ہو جو عموما وہاں کے لوگوں کی غذا ہو۔ چاہے گیہوں، جو، کجھور، چاول ، اور اسکی مانند کوئی چیز ہو یا اس کی قیمت ہو۔ فطرہ مستحق کودیا جائے گا


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

انسان کی مادی ضرورتیں قرآن اور سنت کی روشنی میں
وہ عقائد جن پر سنت شیعوں کو الزام دیتے ہیں
کیا مرد اور عورت کے درمیان عقل کے لحاظ سے کوئی فرق ...
کیا عرفان اسلامی صحیح ہے؟ اور کیا اس کی خاص ...
تصویر کے سامنے نماز
اصول فقہ کا مختصر تعارف
خمس و زکات کی ادائیگی کے ذریعہ معاشرے سے غربت ختم ...
نماز کی اہمیت اور فوائد
طلاق در اسلام
تصویر کے سامنے نماز

 
user comment