اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

افغان سکیورٹی فورسز کی کاروائی میں 26 طالبان ہلاک

افغان سکیورٹی فورسز کی کاروائی میں 26 طالبان ہلاک

اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صوبے فاریاب کے سیکیورٹی حکام نے اعلان کیا ہے کہ افغان سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں طالبان کے 26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

حالیہ ہفتوں میں افغان فوج نے طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں قابل ذکر کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ فوج کی ان کارروائیوں سے طالبان کسی حد تک کمزور ہوگئے ہیں۔

یہ ایسے میں ہے کہ طالبان دہشتگرد گروہ کے ترجمان "ذبیح الله مجاهد" نے پیر کو افغان حکام کی جانب سے طالبان کو نقصان پہنچانے کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ افغان فوج کو ان جھڑپوں میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment