اردو
Thursday 25th of April 2024
0
نفر 0

حرم حضرت زینب(س) میں جشن عید بعثت کا انعقاد

حرم حضرت زینب(س) میں جشن عید بعثت کا انعقاد

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے یوم بعثت کی مناسبت سے دمشق میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضے میں ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا۔
شعراء اور مقررین نے رسول اسلام (ص) کی عظیم الشان شخصیت کے فضائل و مناقب بیان کئے اور آپ کی بعثت کو تاریخ بشریت کا اہم ترین واقعہ گردانتے ہوئے اسے انسانیت کی ہدایت کے لیے اللہ کی جانب سے بھیجی ہوئی سب سے عظیم نعمت قرار دیا۔

شیخ ایمن احمد نے پیغمبر اکرم (ص) نورانی بعثت کو امت مسلمہ کے درمیان اتحاد کا سمبل قرار دیا اور کہا کہ بعثت رسول خدا تکفیری افکار، شدت پسندی اور دھشتگردی سے روکتی ہے۔
شام میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے آیت اللہ سید ابوالفضل طباطبائی نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: اگر آج ہم دیکھ رہے کہ داعش اور تکفیری عناصر نہ اسلامی بلکہ انسانی اقدار کو نابود کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں تو ہماری ذمہ داری یہ ہے کہ ہم جاہلی افکار کے ساتھ مبارزہ اور جہاد کریں اور اسلامی کردار کو تقویت بخشیں۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب کی ...
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یمنی اہل تشیع کے خلاف سعودی ...
مراكش ؛ ماہ رمضان كے موقع پر ۲۴ جديد مساجد كا ...
لبنان كی اسلامی جمعيتوں نے غزہ كے محاصرہ كو توڑنے ...
شامی فوج نے صوبہ حمص کے دو شہروں کو آزاد کروا لیا
قاہرہ میں اطالوی قونصل خانے کے باہر بم دھماکے بعد ...
خود مختار قیدی، بے اختیار آزاد اور ہم
علامہ مفتی جعفر حسین رحمتہ اللہ علیہ کی 34 ویں ...
صہیونیت کے تئیں امریکہ اور مغرب کی حمایت کے ...
15 شعبان کے تاریخی جلسے میں علامہ جواد نقوی کی ...

 
user comment