اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے

واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے

کی رپورٹ کے مطابق یوم محنت کشاں کے موقع پر امریکی شہریوں نے واشنگٹن کے میک پرسن پارک میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے۔ مظاہرے کے ایک مقرر نے کہا کہ افسوس کہ واشنگٹن میں ایک لابی صرف اس بات کا یقین پیدا کرنے کے لئے کام کر رہی ہے کہ امریکی ممبران پارلیمنٹ اور سینیٹرز، محنت کشوں کی مزدوری پندرہ ڈالر فی گھنٹے سے زیادہ نہ ہونے دیں اور اس سلسلے میں کوئی بل منظور نہ ہونے پائے۔

مظاہرین اپنے ہاتھوں میں امریکہ کا ایسا جھنڈا اٹھائے ہوئے تھے جس پر پچاس ستاروں کے بجائے ایک کثیرالقومی کمپنی کا مونوگرام چھپا ہوا تھا۔
امریکی معیشت میں تارکین وطن کے اہم کردار کے پیش نظر، یوم محنت کشاں کے موقع پر ہونے والے مظاہروں میں بڑی تعداد میں تارکین وطن بھی شرکت کرتے رہے ہیں۔
چھے مسلمان ملکوں کے شہریوں پر امریکہ میں داخل ہونے پر پابندی کے سلسلے میں ٹرمپ کا ایگزیکٹیو آرڈر اور ان کی مہاجر مخالف پالیسیوں کے خلاف امریکہ میں احتجاج کی لہر آئی ہوئی ہے۔
امریکہ کے مختلف شہروں میں بہت سے امریکی شہریوں، مہاجرین اور ان کے گھر والوں نے مسلسل مظاہرے کرتے رہے ہیں۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment