اردو
Thursday 18th of April 2024
0
نفر 0

موغادیشو میں کاربم دھماکے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کاربم دھماکے میں 6افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کاربم دھماکے میں 6افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔ صومالیہ کے پولیس حکام کے مطابق بم دھماکہ موغادیشو کے وسط میں اطالوی کیفے کے برابر میں ہوا، جہاں پر دھماکے کے وقت لوگوں کی کافی تعداد موجود تھی۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے بعد فائرنگ بھی ہوئی ہے ابھی تک کسی نے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت
فرانس ؛ تول شہر میں مسجد كی بے حرمتی كرنے والوں كو ...
آمریکہ میں اسماء حسنیٰ الہی کی نمائش کا انعقاد
امریکہ میں ایک مسجد کی تعمیر پر پابندی

 
user comment