اردو
Thursday 28th of March 2024
0
نفر 0

امریکہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں درجنوں ہلاک و زخمی

کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ اور تشدد کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے اکسٹھ واقعات ریکارڈ کیے گئے۔ اس رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے تازہ واقعات ریاست میسا چوسٹس، مشیگن، ورجینیا، پینسلوانیہ اور نیو میکسیکو میں پیش آئے ہیں۔ امریکہ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فائرنگ کے مذکورہ واقعات میں کم سے کم پندرہ افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہوئے ہیں۔

امریکہ میں سرکاری سطح پر جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں جرائم کی شرح دنیا کے دیگر ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں بیس گنا زیادہ ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان
سعودی حملہ کو شیعہ و سنی ٹکراو کا رنگ و روپ دینے ...
ایران کے شہریزد میں قرآنی علوم کی نمائش کا افتتاح
یمن کے السبعین اسکوائر پر لاکھوں افراد کا ...

 
user comment