اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

بوئیمو جیل پاپوا نیوگنی سے 57 قیدی فراراور 17 ہلاک

بوئیمو جیل حکام کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے بیشتر قیدی سنگین جرائم میں ملوث تھے جن میں سے کئی کے خلاف مقدمات زیرِ سماعت تھے اور ان مفرور قیدیوں سے لوگوں کو شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

بوئیمو جیل پاپوا نیو گنی کے دوسرے بڑے شہر لائی میں واقع ہے جہاں پچھلے چند سال کے دوران جیل توڑنے کی کئی وارداتیں ہوچکی ہیں۔

گزشتہ برس ایسی ہی کارروائیوں میں کم از کم 70 قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تاہم ان میں سے کم از کم 11 قیدیوں کو ہلاک کیا گیا تھا۔

پاپوا نیو گنی میں سست رفتار عدالتی کارروائی کے باعث جیلوں میں گنجائش سے زیادہ افراد قید ہیں جبکہ جیل محافظوں کی کم تعداد اور سیکیورٹی کے ناقص انتظامات کے نتیجے میں قیدیوں کا جیل توڑ کر فرار ہونا پاپوا نیو گنی میں معمول بن چکا ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment