اردو
Thursday 19th of October 2017
code: 83748
سعودی فوج کا العوامیہ علاقے پر ماٹر گولوں سے حملہ

موصولہ رپورٹ کے مطابق، سعودی سیکورٹی دستوں نے العوامیہ کے شیعہ نشین علاقے پر ماٹر گولوں سے حملہ کر کے کئی گھروں کو نذر آتش کر دیا ہے۔
یہ ایسے حال میں ہے کہ سعودی حکومت نے العوامیہ کے شیعہ نشین شہر کو اپنے گھیرے میں لے رکھا ہے جبکہ اس کی سڑکوں اور گھروں پر مسلسل گولہ باری کی جا رہی ہے اور بم دھماکوں کی آوازیں دور دور تک سنائی دیتی ہیں۔
چند روز قبل بھی سعودی فوج نے جنگی ہیلی کاپٹروں اور بھاری ہتھیاروں کے ذریعے صوبہ الشرقیہ کے علاقے العوامیہ کی شیعہ بستیوں پر حملہ کر کے جانی اور مالی نقصان کیا۔

user comment
 

latest article

  مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری
  امریکہ کی اسلامی ممالک میں اختلاف پیدا کرنے کی کوشش/سعودی ...
  امریکی صدر کی ہرزہ سرائیوں کا جواب چہلم مارچ میں دیا جائے گا: ...
  پاک ایران تاجروں کا تعاون کی راہ میں رکاوٹوں کے خاتمے پر ...
  حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے فرامین کی روشنی میں وحدت سے تمسک ...
  اسکاٹ لینڈ کی فسٹ منسٹر ’’نکولا سٹورجن‘‘ کا علم امام حسین ...
  عراق کی مزاحمتی جماعتیں امام خامنہ ای کے زیر قیادت کام کررہی ...
  صحرائے سینا میں مصر کے 2 فوجی ہلاک
  نجف اشرف میں ’’بین الاقوامی غدیر میڈیا فیسٹیول‘‘ کے ...
  روہنگیا کے مسلمان مہاجرین ہندوستان کے قومی سلامتی کے لئے ...