اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

خونخوار دہشتگرد گروہ داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی خبریں

خونخوار دہشتگرد گروہ داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی خبریں

کی رپورٹ کے مطابق شام کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل اور عراق کی السومریہ نیوز ایجنسی نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کی ہلاکت کی خبردی ہے۔

برطانوی اخبار ڈیلی میرڑ نے بھی خبردی ہے کہ داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی رقہ میں ایک حملے میں ماراگیا ہے۔

ڈیلی میررنے لکھا ہے کہ البتہ ابھی اس خبر کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

داعش کا سرغنہ ابوبکرالبغدادی گذشتہ برس عراق میں ایک حملے میں شدید طور پر زخمی ہوگیا تھا جس کے بعد وہ عراق کے شہر موصل سے شام کے شہر رقہ فرار کرگیا تھا۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے کئی بار ابو بکر البغدادی کے ہلاک ہونے کی خبریں میڈیا میں آچکی ہیں لیکن ہر بار کچھ عرصے کے بعد ان خبروں کی تردید کردی گئی۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment