اردو
Tuesday 5th of November 2024
0
نفر 0

رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے پچیسویں دن کی دعا

حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ پیغمبر اکرم (ص)نے فرمایا کہ ماہ رمضان کا ہر روزہ اپنی جگہ فضیلت رکھتا ہے،لیکن ہر دن کی مخصوص دعا پڑھنے سے اسکی عظمت دو چند ہوجاتی ہے.

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مُحِبّاً لاََِوْلِیائِکَ وَمُعادِیاً لاِعْدائِکَ، مُسْتَنّاً بِسُنَّۃِ خاتَمِ ٲَنْبِیائِکَ، یَا عاصِمَ قُلُوبِ النَّبِیِّینَ ۔

اے معبود! آج کے دن مجھے اپنے دوستوں کا دوست قرار دے اور اپنے دشمنوں کا دشمن نیز مجھے اپنے نبیوں کے خاتم کی ،سنت پر قائم رکھ اے نبیوں کے دلوں کی نگھداری کرنے والے۔

رمضان المبارک کے چھبیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ سَعْیِی فِیہِ مَشْکُوراً، وَذَ نْبِی فِیہِ مَغْفُوراً، وَعَمَلِی فِیہِ مَقْبُولاً، وَعَیْبِی فِیہِ مَسْتُوراً، یَا ٲَسْمَعَ السَّامِعِینَ۔

 رمضان المبارک کے ستائیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ فَضْلَ لَیْلَۃِ الْقَدْرِ وَصَیِّرْ ٲُمُورِی فِیہِ مِنَ الْعُسْرِ إلَی الْیُسْرِ وَاقْبَلْ مَعاذِیرِی، وَحُطَّ عَنِّی الذَّنْبَ وَالْوِزْرَ، یَا رَؤُوفاً بِعِبادِہِ الصَّالِحِینَ۔

اے معبود! آج کے دن مجھے شب قدر کا فضل نصیب فرمادے اس میں میرے معاملوں کو مشکل سے آسان بنا دے ،اور میرا عذر و معذرت قبول کر لے اور میرا گناہ معاف اور بوجھ دور کردے اے اپنے نیکوکاربندوں کے ساتھ مھربانی کرنے والے۔

رمضان المبارک کے اٹہا‌ئیسویں دن کی دعا

اللهمّ وفّر حظّي فيه من النوافل، وأکرمني فيه بإحضار المسائل، وقرّب فيه وسيلتي إليك من بين الوسائل، يا من لا يشغله إلحاح الملحّين.

اے معبود! آج کے دن نفلی عبادت سے مجھے بہت زیادہ حصہ دے اور اس میں مجھے مسائل دین یاد کرنے سے عزت دے اور اس ،میں تمام وسیلوں میں سے میرے وسیلے کو اپنے حضور قریب تر فرما اے وہ ذات جسے اصرار کرنے کا اصرار دوسروں سے غافل نھیں کرتا

رمضان المبارک کے انتیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ غَشِّنِی فِیہِ بِالرَّحْمَۃِ، وَارْزُقْنِی فِیہِ التَّوْفِیقَ وَالْعِصْمَۃَ، وَطَھِّرْ قَلْبِی مِنْ غَیاھِبِ التُّھَمَۃِ، یَا رَحِیماً بِعِبادِہِ الْمُؤْمِنِینَ ۔

اے معبود! آج کے دن مجھے رحمت سے ڈھانپ دے اس میں مجھے نیکی کی توفیق اور برائی سے تحفظ نصیب فرما اور میرے ،دل کو تھمت تراشی کی تاریکیوں سے پاک کردے اے اپنے ایماندار بندوں پر بہت مھربان۔

رمضان المبارک کے تیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ صِیامِی فِیہِ بِالشُّکْرِ وَالْقَبُولِ عَلَی مَا تَرْضاہُ وَیَرْضاہُ الرَّسُولُ، مُحْکَمَۃً فُرُوعُہُ بِالاْصُولِ، بِحَقِّ سَیِّدِنا مُحَمَّدٍ وَآلِہِ الطَّاھِرِینَ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعالَمِینَ

اے معبود! میرے اس ماہ کے روزوں کو پسندیدہ اور قبول کیئے ھوئے قرار دے اس صورت میں جس کو تو اور تیرارسول (ص) ،پسند فرماتا ھے کہ اس کے فروع اس کے اصول سے پختہ تعلق رکھتے ھوں بواسطہ ھمارے سردار حضرت محمد (ص) اور ان کی پاکیزہ آل (ع) کے ،اور حمد ھے خدا کیلئے جو جہانوں کارب ھے ۔

التماس دعا

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اسلام میں عورت کا مقام
مذاہب کی مشترکہ بنیادیں قرآنی نظریہ
حدیث غدیرمیں " مولی " کامعنی
قرآن میں انبیاء كرام كے معنوی جلوے
قرآن مجید کاتعارف
قرآن اور دیگر آسمانی کتابیں
اسلامی بیداری خود شناسی اور اسكا دفاع
صحیفہٴ امام علی علیہ السلام
تاریخ اسلام
آفاقی ہمدردی کا دین اسلام

 
user comment