براہ کرم انتظار کریں

رمضان المبارک کے چھبیسویں دن کی دعا

  • اشاعت کی تاریخ:   2017-06-12 16:47:03
  • دیکھنے کی تعداد:   389

حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ پیغمبر اکرم (ص) نے فرمایا کہ ماہ رمضان کا ہر روزہ اپنی جگہ فضیلت رکھتا ہے،لیکن ہر دن کی مخصوص دعا پڑھنے سے اسکی عظمت دو چند ہوجاتی ہے.

 اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ سَعْیِی فِیہِ مَشْکُوراً، وَذَ نْبِی فِیہِ مَغْفُوراً، وَعَمَلِی فِیہِ مَقْبُولاً، وَعَیْبِی فِیہِ مَسْتُوراً، یَا ٲَسْمَعَ السَّامِعِینَ۔

ٹیگ :
صارف کے تبصرے (0)
تبصرہ بھیجیں