اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

شیعہ سنی جماعتیں آج 8 شوال کو یوم انہدام جنت البقیع منائیں گی

شیعہ سنی جماعتیں آج 8 شوال کو یوم انہدام جنت البقیع منائیں گی

کی رپورٹ کے مطابق شیعہ سنی جماعتیں آج 8 شوال کو ملک بھر میں ’’یوم مذمت انہدام جنت البقیع‘‘ منائیں گی۔ مجلس وحدت مسلمین، شیعہ علماء کونسل، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ، انٹرنیشنل شیعہ فرنٹ لاہور، مختار فورس، شیعہ شہریان لاہور، شیعہ پولیٹیکل پارٹی، سنی اتحاد کونسل، جماعت اہلسنت پاکستان اور نظام مصطفے پارٹی کے رہنماؤں نے اعلان کیا ہے کہ پیر 8 شوال کو حجاز مقدس میں جنت البقیع اور جنت المعلی میں امہات المومنینُ، صحابہ کرام اور اہلبیت اطہارؑ کے مزارات مقدسہ کو مسمار کرنے کے سانحہ کیخلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے اور سعودی حکومت سے مطالبہ کیا جائے گا کہ جنت البقیع اور جنت المعلی میں مزارات مقدسہ کو ازسر نوء تعمیر کیا جائے کیونکہ ان مزارات مقدسہ کے انہدام سے دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں اور کروڑوں عاشقان رسول شدید اضطراب اور تشویش میں مبتلا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزارات مقدسہ کا انہدام مجرمانہ عمل ہے جس پر اسلامیان عالم سراپا احتجاج ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ مزارات کو فوری تعمیر کیا جائے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

رہبر انقلاب اسلامی: ایرانی نوجوان امریکا اور ...
یمن پر تازہ سعودی جارحیت میں ایک درجن بچے شہید
حقوق بشر علوي سے حقوق بشر غربي تک
انوکھا احتجاج
غرب اردن میں فلسطینیوں کے حملے میں 6 صہیونی فوجی ...
پاکستان میں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا ...
آئی ایس او پاکستان کی اجلاس مجلس عاملہ
پاکستان؛ کرم ایجنسی میں امام علی(ع) کے یوم شہادت ...
مغربی ممالک افغانستان میں طالبان اور داعش کی مدد ...
داعش سے مقابلہ کر کے ایران بشریت کی سب سے بڑی خدمت ...

 
user comment