اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

عراق کے وزیر اعظم: موصل آزاد ہو گیا

عراق کے وزیر اعظم: موصل آزاد ہو گیا
عراق کے شہر موصل کے گورنر نے خبر دی ہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم حیدر العبادی نے موصل پہنچ کر اس شہر کی آزادی کا اعلان کر دیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے شہر موصل کے گورنر نے خبر دی ہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم حیدر العبادی نے موصل پہنچ کر اس شہر کی آزادی کا اعلان کر دیا ہے۔
عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے موصل میں داخل ہونے کے بعد دھشتگردوں کے مقابلے میں حاصل ہوئی اس عظیم کامیابی پر عراقی عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
العبادی نے اعلان کیا ہے کہ موصل مکمل طور پر دھشتگردوں کے ناپاک وجود سے پاک ہو گیا ہے۔
موصل سے دھشتگردوں کو باہر کرنے میں ۹ مہینے جنگ جاری رہی اور آخر کار عراقی فوج نے عوامی رضاکاروں کی مدد سے اس شہر کو جو مکمل طور پر دھشتگردوں کے قبضے میں آ چکا تھا آزاد کروا لیا ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان
سعودی حملہ کو شیعہ و سنی ٹکراو کا رنگ و روپ دینے ...
ایران کے شہریزد میں قرآنی علوم کی نمائش کا افتتاح
یمن کے السبعین اسکوائر پر لاکھوں افراد کا ...

 
user comment