اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

آل سعود کے گماشتوں کے ہاتھوں قطیف میں تین شیعہ مسلمان شہید

سعودی عرب کے صوبہ قطیف میں آل سعود کے گماشتوں نے تین شیعہ مسلمانوں کو براہ راست گولیوں کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے صوبہ قطیف میں آل سعود کے گماشتوں نے تین شیعہ مسلمانوں کو براہ راست گولیوں کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق، سعودی فوجیوں کے اس حملے میں جعفری مبیر یک، صادق درویش، حسن العبد اللہ شہید ہو گئے ہیں۔
سعودی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ سعودی فوجیوں نے آج صبح قطیف کے علاقے سیھات میں عام شہریوں کے رہائشی مکانوں پر حملہ کر کے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
کہا جا رہا ہے کہ بعض زخمیوں کی حالت بھی تشویش ناک ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment