سہ ماہی مجلہ نوائے علم کا ۲۴ واں شمارہ اردو زبان میں منظر عام پر آ گیا ہے۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سہ ماہی مجلہ نوائے علم کا ۲۴ واں شمارہ اردو زبان میں منظر عام پر آ گیا ہے۔
یہ مجلہ جو اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ ثقافتی امور کے تعاون سے ہندوستان کی ریاست جموں و کشمیر میں چھپتا ہے اس کے کوائف درج ذیل ہیں:
مجلہ کا نام: نوائے علم
زبان: اردو
ناشر: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
مدیر: سید مختار حسین جعفری
چیف ایڈیٹر: سید افتخار علی جعفری
ترتیب اشاعت: سہ ماہی
شمارہ: ۲۴
تاریخ: جون ۲۰۱۷
تعداد صفحات: ۶۸
محل اشاعت: جموں و کشمیر
سایٹ: www.ahl-ul-bayt.org
ایمیل: mukhtarjafari72@gmail.com
اس شمارہ کے اہم ترین عناوین:
مذہبی معاملات اور حکومت؛ اداریہ
علوی فوج کی خصوصیات؛ آیت اللہ جوادی آملی
الازہر کے ایک استاد کی وہابیت پر منصفانہ تنقید؛ شیخ ڈاکٹر سامی العسالہ
مصر میں امام حسین(ع) کی ولادت کا جشن: سید ہادی خسرو شاہی
سورہ کوثر کی تفسیر: آقائے محسن قرائتی
مصحف فاطمہ زہرا(س) آئمہ طاہرین(ع) کی نظر میں؛ سید مختار حسین جعفری
اسلام اور دنیا کا مستقبل؛ آیت اللہ جوادی آملی
یمن، امریکہ کے ایران کے ساتھ فوجی مقابلہ کا پہلا میدان
ایران میں انسانی ترقی انقلاب سے پہلے اور بعد، ایک مختصر موازنہ
اسلامی انقلاب کے سائے میں سائنس اور ٹیکنالوجی کا انقلاب