اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

امریکہ نے ایرانی کی چھے کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

امریکہ نے ایرانی کی چھے کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

امریکہ کی وزارت خزانہ نے ایران کے سیٹیلائٹ راکٹ کے کامیاب تجربہ کا بہانا بنا کر ایران کی 6 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

ایران کے کامیاب تجربہ کے بعد امریکہ نے ایک بار پھر عالمی ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایران پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی وزارت خزانہ نے ایران کی امیر المومنین، شہید کریمی، شہید  چراغی، شہید رستگار جیسی 6 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کا یہ تجربہ عالمی ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔

ترجمان امریکی وزارت خارجہ نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ ایران کا یہ اقدام سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کے خلاف ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment