اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

افغانستان: ہرات کی شیعہ مسجد میں دھماکا، 90 افراد شہید و زخمی

افغانستان میں شیعہ مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق دھماکہ افغان شہر ہرات کی جوادیہ شیعہ مسجد میں اس وقت ہوا جب لوگ نماز کی ادائیگی میں مصروف تھے جس کے نتیجے میں 30 افراد شہید اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔

عینی شاہدوں کے مطابق حملہ آوروں نے پہلے فائرنگ کی اور اس کے بعد دو حملہ آوروں نے دستی بم پھینکے اور خود کو اڑا لیا۔

ہرات میں گزشتہ ایک سال سے مسجد میں خودکش حملے ہو رہے ہیں جن کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ داعش نے قبول کی ہے۔ ہرات کے شیعہ اور سنی علماء نے کا کہنا ہے کہ اس قسم کے حملے عوام میں مذہبی منافرت پھیلانے کی وجہ سے کئے جاتے ہیں۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

تھائی لينڈ میں "اہل بيت(ع) كے پيروكارجوانوں" كے ...
پردے كے بارے میں "حجاب" نامی دستاويزی فلم متحدہ ...
دینی مدارس کو در پیش مشکلات اور اُن کا حل
بلجیئم میں قبول اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان
شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...

 
user comment