اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

ہندوستان اور ایران کے درمیان اقتصادی سرگرمیوں کی توسیع دونوں ملکوں کے نفع میں: ہندوستانی ایلچی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں ہندوستانی وزیراعظم کے خصوصی ایلچی کی حیثیت سے ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیرنتن گڈکری شرکت کریں گے۔

ہندوستانی وزیراعظم کے خصوصی ایلچی اور ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے نئی دہلی سے تہران کے لئے روانہ ہونے سے قبل کہا کہ وہ تہران میں صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے ساتھ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرعلی لاریجانی اور ایران کے ٹرانسپورٹ کے وزیر عباس آخوندی سے ملاقات کریں گے- نتن گڈکری نے اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے درمیان تعلقات کی توسیع پر زور دیتے ہوئے کہا کہ چابہار بندرگاہ کا منصوبہ تیزی کے ساتھ مکمل ہو رہا ہے اور ہندوستان اس بندرگاہ میں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے- انہوں نے کہا کہ ہندوستان اور ایران کے درمیان اقتصادی سرگرمیوں کی توسیع دونوں ملکوں کے نفع میں ہے اور اس کے لئے دونوں ملکوں میں بے  شمار مواقع پائے جاتے ہیں-

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت
فرانس ؛ تول شہر میں مسجد كی بے حرمتی كرنے والوں كو ...
آمریکہ میں اسماء حسنیٰ الہی کی نمائش کا انعقاد

 
user comment