اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

صحرائے سینا میں مصر کے 2 فوجی ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں مصر کے مزید 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ مصری فوج نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مصری فورسز نے وہابی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ اس کارروائي میں مصر کے 2 فوجی بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ 2 قبہ بھی وہابی دہشت گردوں نے 18 مصری فوجویں کو ہلاک کردیا تھا۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...

 
user comment