اردو
Thursday 25th of April 2024
0
نفر 0

محرم الحرام کی آمد پر جمہوریہ کانگو میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے مبلغین کی باہمی نشست

محرم الحرام کی آمد پر جمہوریہ کانگو میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے مبلغین کی باہمی نشست
امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے ایام کی آمد پر جمہوریہ کانگو میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے مبلغین نے ایک باہمی نشست کا انعقاد کیا جس میں ایام محرم میں تبلیغی امور کی انجام دہی میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے ایام کی آمد پر جمہوریہ کانگو میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے مبلغین نے ایک باہمی نشست کا انعقاد کیا جس میں ایام محرم میں تبلیغی امور کی انجام دہی میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس نشست میں اسمبلی کے نمائندے حجت الاسلام و المسلمین سید محمد ذوالفقاری نے جمہوریہ کانگو کے مختلف علاقوں میں تبلیغی سرگرمیاں انجام دینے والے مبلغین کو حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے نقش قدم پر چلنے والے افراد قرار دیتے ہوئے کہا کہ واقعہ عاشورہ کو زندہ رکھنا اور اس کے پیغام کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے لیکن پیغام عاشورہ اسلامی وحدت اور ہمدلی کے ساتھ انجام پانا چاہیے جو خود عاشورہ کے اہم مقاصد میں سے ایک ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امام جعفر صادق علیہ السلام کی یونیورسٹی
قرآن میں مخلوقات الٰہی کی قسمیں
انبیاء کی خصوصیات
انمول انفاق کی د س لازمی شرطیں
حضرت عباس کربلا میں شجاعت کا نمونہ
اپنے آقا امام حسین علیہ السلام کو سلام
قرآن و ماہ رمضان
از نہج البلاغہ
امامت آیہ ابتلاء کی روشنی میں
قیام حسین اور درس شجاعت

 
user comment