اردو
Thursday 18th of April 2024
0
نفر 0

شامی فوج نے دیر الزور کو داعش سے آزاد کرا لیا

شامی فوج نے اسٹریٹیجک شہر دیرالزور کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شامی فوج نے اسٹریٹیجک شہر دیرالزور کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

فرانس پریس نے رپورٹ دی ہے کہ لندن میں متعین شامی مخالفین سے وابستہ انسانی حقوق کے نگراں گروپ نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے شہر دیرالزور کو آزاد کرا لیا ہے۔
اس سے قبل شامی ذرائع نے اعلان کیا تھا کہ فوج نے شہر دیرالزور کو آزاد کرانے کی کارروائی جاری رکھتے ہوئے کئی اور علاقوں کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
شامی فوج اور عوامی رضاکاروں نے مختلف علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا بھی کر دیا۔
شامی فوج اور عوامی رضاکاروں نے کئی علاقوں میں داعش دہشت گردوں کا محاصرہ بھی کر لیا۔
اس وقت داعش دہشت گرد گروہ کا اصلی گڑھ البو کمال کا علاقہ، عراق کی سرحد کے قریب واقع ہے جو شامی فوج سے صرف پچاس کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت
فرانس ؛ تول شہر میں مسجد كی بے حرمتی كرنے والوں كو ...
آمریکہ میں اسماء حسنیٰ الہی کی نمائش کا انعقاد
امریکہ میں ایک مسجد کی تعمیر پر پابندی
یمن کی مظلوم قوم کو علمائے اسلام کی بھرپور حمایت ...
سندھ کے شھر گھوٹکی میں لشکر یزید کا امام بارگاہ ...

 
user comment