اردو
Saturday 20th of April 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

گستاخ اسلام پادری كی جرمن میں داخلے پر پابندی

گستاخ اسلام پادری كی جرمن میں داخلے پر پابندی
بين الاقوامی : جرمنی كی وزارت داخلہ نے ايك بيان میں كہا ہے كہ گستاخ اسلام پادری ٹيری جونز كی جرمنی میں داخلے پر پابندی ہے ۔ خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے tfi كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ گستاخ اسلام پادری ٹيری جونز كی جرمنی میں داخلے پر پابندی ہے ...

مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا مرتکب صہیونی رکن پارلیمنٹ

مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا مرتکب صہیونی رکن پارلیمنٹ
صہیونی ریاست کی حکمران جماعت"لیکوڈ" سے تعلق رکھنے والے ایک رکن کنیسٹ نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر اس مقدس مقام کی دانستہ بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔ منگل کے روز صہیونی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر اور لیکوڈ کے پارلیمانی رکن ڈانی ڈانون دیگر کئی یہودیوں کے ...

آل سعود کی نااہلی سے منیٰ حاجیوں کی قتلگاہ بنا

آل سعود کی نااہلی سے منیٰ حاجیوں کی قتلگاہ بنا
 یہ حادثہ مکہ میں رونما ہوا، اگر چہ اس کا یقین کرنا ممکن ہے سخت ہو اس لیے کہ آیا  اکیسویں صدی میں اس قدر ترقی اور ٹیکنالوجی اور فنی مہارت کے ہوتے ہوئے ،ایسے ملک میں کہ جہاں کھربوں ڈالر بڑے بڑے منصوبوں پر خرچ ہوتے ہیں ایسا حادثہ پیش آئے کہ جس میں ...

صیہونيوں كا اسلامی اورمسيحی قبرستانوں پر حملہ

صیہونيوں كا اسلامی اورمسيحی قبرستانوں پر حملہ
بين الاقوامی گروپ : شدت پسند یہوديوں كے ايك گروپ نے ۸ اكتوبر بروز ہفتہ كو مقبوضہ فلسطين كے شہر "يافا" میں واقع قبرستانوں پر حملہ كر كے قبروں كو منہدم كر ديا ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «lexpressiondz»، كے حوالے سے نقل كرتے ...

داعش روسی سرحدوں کے نزدیک آنے کی حماقت نہ کرے

داعش روسی سرحدوں کے نزدیک آنے کی حماقت نہ کرے
روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے داعش دہشتگرد گروہ کے، روسی سرحدوں سے قریب ہونے پر سخت انتباہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق روسی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایسی رپورٹیں موجود ہیں، جن میں بتایا گیا ہے کہ شمالی افغانستان میں داعش دہشتگرد گروہ کے جاسوس موجود ہیں ...

مصرمیں صرف شریعت اسلامی کانفاظ

مصرمیں صرف شریعت اسلامی کانفاظ
خیرت شاطر نے کہا کہ اگر انہیں صدارتی انتخابات میں کامیابی ملتی ہے کہ تو وہ نفاذ شریعت کے لئے پارلیمنٹ کی مدد کرنے کےلئے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دیں گے۔ انہوں نے ان خبروں کی تردید کہ ان کی نامزدگي کے لئے اعلی فوجی کونسل کے ساتھ ڈیل ہوئي ہے۔ انہوں نے یہ ...

شیخ علی سلمان کو زیر حراست رکھنے کے فیصلہ میں توسیع/ آزادی کے لیے بڑے پیمانے پر مظاہرے

شیخ علی سلمان کو زیر حراست رکھنے کے فیصلہ میں توسیع/ آزادی کے لیے بڑے پیمانے پر مظاہرے
بحرینی عدلیہ نے جمعیت الوفاق کے سربراہ کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے ان کی عارضی حراست میں بیس مئی تک توسیع کا حکم دیا ہے- بدھ کے روز جمیعت الوفاق کے سربراہ کے خلاف کیس کی چوتھی پیشی کے موقع پر بھی بحرینی عوام نے حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف اور شیخ ...

سعودی شيعوں كی جانب سے نيمہ شعبان مذہبی عقيدت و احترام سے منايا گيا

سعودی شيعوں كی جانب سے نيمہ شعبان مذہبی عقيدت و احترام سے منايا گيا
بين الاقوامی گروپ : آل سعود حكومت كے منفی ہتھكنڈوں كے باوجود سعودی عرب میں اہل بيت (ع) كے چاہنے والوں نے نيمہ شعبان كی تقريبات كا شايان شان طريقے سے انعقاد كيا ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے راصد نيوز نیٹ ورك كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ...

بلغاری شہريوں نے مسلمانوں كو پھول پيش كیے

بلغاری شہريوں نے مسلمانوں كو پھول پيش كیے
بين الاقوامی گروپ : بلغارستان كے دارالحكومت صوفیہ كے شہريوں نے كل بانيا باشی میں واقع مسجد پر نسل پرست گروپوں كی جانب سے حملے كی مذمت میں مسلمانوں كو پھول پيش كیے ہیں ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Ajib» كے حوالے سے نقل ...

قاہرہ میں اعجاز تاريخی قرآن نامی انسائيكلوپیڈيا كی اشاعت

قاہرہ میں اعجاز تاريخی قرآن نامی انسائيكلوپیڈيا كی اشاعت
قرآنی سرگرمياں گروپ: مصر كی مذہبی امور كی سپريم كونسل سے وابستہ قرآن كريم كے سائنسی اعجاز كی كمیٹی كے سربراہ اور مصری قرآنی محقق زغلول النجار كی تاليف اعجاز تاريخی قرآن نامی انسائيكلوپیڈيا زيور طيع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گيا ہے۔ بين الاقوامی ...

الانبار کا کلیدی شہر زنکورہ داعش کے قبضے سے آزاد

الانبار کا کلیدی شہر زنکورہ داعش کے قبضے سے آزاد
صوبہ الانبار کے کا کلیدی شہر زنکورہ ایک وسیع کاروائی کے بعد دھشتگردوں کے قبضے سے آزاد ہو گیا ...

یوکرائن کے جزیرہ نما کریمہ میں ایک مسجد کا افتتاح

یوکرائن کے جزیرہ نما کریمہ میں ایک مسجد کا افتتاح
بین الاقوامی: یوکرائن کی سماجی آرگنائزیشنز کی یونین کی کوششوں سے اس ملک کے جزیرہ نما کریمہ میں السنابل مسجد کا افتتاح ہوا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے عربی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یوکرائن کی سماجی آرگنائزیشنز کی یونین الرائد نے اس ملک ...

عراق؛ داعش کے حملے میں سات عام شہری جانبحق

عراق؛ داعش کے حملے میں سات عام شہری جانبحق
جنوب مشرقی موصل کے شہر مخمور کے کچھ علاقوں پر داعش دہشت گردوں کے حملوں میں سات عام شہری جاں بحق اور سات سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں-شہر کرکوک میں پیشمرگہ فورسز نے اعلان کیا ہے کہ جس وقت یہ افراد اپنی جان بچا کر مخمور کے مضافاتی علاقوں میں بھاگنے کی کوشش ...

اسرائيل کو جہاد اسلامی کا انتباہ

 اسرائيل کو جہاد اسلامی کا انتباہ
تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے صہیونی ریاست کو فلسطینی قیدی محود السرسک کی جان کے تحفظ کا ذمہ دار قراردیا ہے۔ محمود السرسک نواسی دنوں سے صہیونی جیل میں بھوک ہڑتال پر ہیں۔ تحریک جہاد اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ کسی بھی فلسطینی قیدی کی شہادت کی صورت ...

کشمیر عوام ایک بار پھر نماز جمعہ کی ادائیگی سے محروم، حالات بدستور کشیدہ

کشمیر عوام ایک بار پھر نماز جمعہ کی ادائیگی سے محروم، حالات بدستور کشیدہ
سری نگر اور وادی کے دیگر شہروں کے صدرمقامات کی مساجد میں اس ہفتے بھی جمعے کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی - علیحدگی پسند جماعتوں کی اپیل پر لوگوں نے کئی مقامات پر مارچ نکالنے کی کوشش لیکن پولیس نے اس کوشش کو ناکام بنادیا -اس موقع پر جنوبی کشمیر ...

دنیا کی بڑی تیل کمپنیاں، ایران میں پهر سے واپس آنے کے لئے شدت سے منتظر

دنیا کی بڑی تیل کمپنیاں، ایران میں پهر سے واپس آنے کے لئے شدت سے منتظر
ان خيالات كا اظہار لندن ميں منعقد ہونے والي 9ويں بين الاقوامي تيل كمپنيوں كي كانفرنس ميں شريك بعض شخصيات اور ماہرين نے ارنا كے نمائندے كو خصوصي انٹرویو ديتے ہوئے كيا. 'بي پي' پيٹروليم كمپني كے سابق ماہر اور 'آر پي ايس' كمپني كے موجودہ منيجينگ ڈائريكٹر ...

عراق میں دنیا کے طولانی ترین قرآن کی کتابت

عراق میں دنیا کے طولانی ترین قرآن کی کتابت
بین الاقوامی: عراق میں دنیا کے طولانی ترین قرآنی نسخے کی کتاب کی جا رہی ہے اس قرآنی نسخے کی لمبائی 5 سے 6 ہزار میٹر ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے فرانس کی نیوز ایجنسی کے حوالے سے خبر شائع کی ہےکہ خطاطی کے ماہر ایک عراقی شخص نے طویل ترین قرآنی نسخے کی ...

پچیس سالہ یہودی طالبہ نے اسلام قبول کرلیا

پچیس سالہ یہودی طالبہ نے اسلام قبول کرلیا
نو مسلم سابقہ یہودی طالبہ نے اپنا نام فاطمہ حیدری بتاتے ہوئے اس دلچسپ تبدیلی کا انکشاف کیا ہے۔  فاطمہ حیدری غاصب صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب کی رہنے والی ہیں اور ان کا پرانا عبرانی نام کملیک فیلمک ہے۔  فاطمہ حیدری نے اسلام کی طرف مائل ہونے ...

شیعہ مرکز پر مسلح دہشت گردوں کا حملہ:برازیل

 شیعہ مرکز پر مسلح دہشت گردوں کا حملہ:برازیل
  مسلح افراد نے برازیل میں پیروان اہل بیت (ع) کے "سائو ‏پائولو" اسلامی مرکز پر حملہ کرکے اس کے وسائل توڑ دیئے، سازوسامان لوٹ کر لے گئے۔ اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق برازیل کے ایک جرائم پیشہ مسلح ٹولے کے اس حملے میں اسلامی مرکز ...

یورپ میں مسلمانوں کوزیادہ تعصب کاسامنا

 یورپ میں مسلمانوں کوزیادہ تعصب کاسامنا
  ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ ایسےمسلمان جواپنےعقیدےکااظہارکرتےہيں انھیں زيادہ تعصب کاسامنا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یورپی حکومتوں سے درخواست کی ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف پائے جانے والے تعصب کو کم کرنے کے لیے مزید اقدامات ...