اردو
Saturday 20th of April 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان طالبان کی فائرنگ سے شہید

جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان طالبان کی فائرنگ سے شہید
پروفیسر وحید الرحمن پر قاتلانہ حملہ کی خبر کے بعد جامعہ کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی گئی ...

حجاب پر پابندی/ فرانس کا آزادی اورانسانی حقوق پرجارحانہ حملہ

حجاب پر پابندی/ فرانس کا آزادی اورانسانی حقوق پرجارحانہ حملہ
فرانسیسی حکومت نے حجاب پر پابندی عائد کرکے آسمانی ادیان کی توہین کا ارتکاب کیا ہے اورانسانی آزادی و انسانی حقوق پر شدید اور جارحانہ حملہ کیا ہے فرانس کے اس اقدام کی شدید مذمت اور اسےنسل پرستی پر مبنی اقدام قراردیا جارہا ہے۔ ابنا: فرانس میں خواتین ...

الوفاق نے بحرین میں مساجد و حسینہ کی مسماری پر شدت سے تنقید کی

الوفاق نے بحرین میں مساجد و حسینہ کی مسماری پر شدت سے تنقید کی
رسا نیوز ایجنسی ـ الوفاق اسلامی تنظیم نے بحرین میں اس ملک اور سعودی عرب کی فوج کے ذریعہ مساجد و حسینیہ کی مسماری کی مذمت کی ہے اور موجودہ حالات کے بقا کو حکومت کی نابودی کا عامل جانا ہے ۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق الوفاق اسلامی تنظیم بحرین کی ...

افریقی ممالک میں جرائم میں کمی کا سب سے بڑا سبب اسلام ہے

افریقی ممالک میں جرائم میں کمی کا سب سے بڑا سبب اسلام ہے
بین الاقوامی: افریقی ممالک میں جرائم میں کمی کا اصلی سبب اسلام ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق افریقی ممالک میں مسلمانوں کی اکثریت اسلامی تعلیمات سے آگاہ نہیں ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ بعض ایسے جرائم کا ارتکاب کرتے ہیں جو شرعاً جائز نہیں ہیں ...

مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی، پاک آرمی کے دستے نے فرائض سنبھال لئے

مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی، پاک آرمی کے دستے نے فرائض سنبھال لئے
اس موقع پر مزار اقبال پر فاتحہ خوانی کی گئی اور پھولوں کی چادر بھی چڑھائی گئی جبکہ مزار اقبال کی سیکیورٹی کی ذمہ داری پاکستان آرمی کے چاک و چوبند دستے کے سپرد کی گئیں اس سے پہلے پنجاب رینجرز کا دستہ سیکیورٹی کی خدمات انجام دے رہا ...

بحرین میں منہدم شدہ مساجد کے کھنڈرات میں نماز کی ادائیگی کا سلسلہ جاری

بحرین میں منہدم شدہ مساجد کے کھنڈرات میں نماز کی ادائیگی کا سلسلہ جاری
بین الاقوامی: بحرین میں شہری منہدم شدہ مساجد کے کھنڈرات پر نماز ادا کرنے پر مجبور ہیں۔ خبررسں ایجنسی شبستان نے نیوز ایجنسی براثا کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ گذشتہ رات بھی دسیوں بحرینی شہریوں نے سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں منہدم شدہ مساجد کے کھنڈرات ...

رہبر انقلاب اسلامی کی مرقد امام خمینی (رہ) اور گلزار شہداء میں حاضری

رہبر انقلاب اسلامی کی مرقد امام خمینی (رہ) اور گلزار شہداء میں حاضری
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مشرقی سعودی عرب میں مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے آج صبح عشرہ فجر کی مناسبت سے امام خمینی(رہ) کے مرقد پر حاضر ہو کر فاتحہ ...

اسپین میں ایک مسجد کی تعمیر کی مخالفت

اسپین میں ایک مسجد کی تعمیر کی مخالفت
بین الاقوامی:اسپین کے شہر پینیدا{ Pynyday} کے مسلمانوں کی جانب سے اس علاقے میں ایک مسجد کی تعمیر کی تجویز کو مسترد کر دیا گیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے بعض عربی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسپین کے شہر پینیدا کے مسلمانوں نے لیس کرویس علاقے ...

ایران اور امارات کا گیس کی برآمد پر تبادلہ خیال

ایران اور امارات کا گیس کی برآمد پر تبادلہ خیال
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی تیل کمپنی اور متحدہ عرب امارت کی 'الہلال' تیل کمپنی نے ایران سے امارت کو گیس کی برآمد کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا. تہران اور ابوظبہي كے درميان طے ہونے والے تعاون كے ايك معاہدے كے تحت ايراني گيس امارات كو برآمد ہوني تھي ...

نا معلوم شخص كا بوسنيا كے شہر "ولاسنيكا" كی مسجد اور امام جماعت پر حملہ

نا معلوم شخص كا بوسنيا كے شہر
سياسی و سماجی گروپ: نا معلوم شخص نے بوسنيا ہرزيگوينا كے شہر ولاسنيكا كی مسجد اور امام جماعت پر گذشتہ روز حملہ كرديا۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق پيش نماز "نور الدين افندی گراہيج" پر جمعرات كو نماز مغرب كے بعد كسی نامعلوم ...

قرآن کریم کی بے حرمتی OIC کی مذمت

قرآن کریم کی بے حرمتی OIC کی مذمت
اسلامی کانفرنس تنظیم نے قرآن کریم کی شان میں ایک امریکی پادری کی گستاخانہ حرکتوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ابنا: اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں oic کے رکن ملکوں کے نمائندوں کے ہنگامی اجلاس میں جاری کئے گئے بیان میں قرآن کریم کو آگ لگانے پر مبنی ...

جماعت اسلامی بلوچ رہنما براہمداغ بگٹی کے بیان کا خیر مقدم کرتی ہے، وسیم اختر

جماعت اسلامی بلوچ رہنما براہمداغ بگٹی کے بیان کا خیر مقدم کرتی ہے، وسیم اختر
کی رپورٹ کے مطابق پارلیمانی لیڈر صوبائی اسمبلی وامیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اخترنے بلوچ رہنما براہمداغ بگٹی کے بیان کہ''آزادبلوچستان کے مطالبے سے دستبرداری اور مذاکرات پر تیار ہیں'' کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور ...

یمن: تحریک انصاراللہ کا عبوری حکومت کی تشکیل کا فیصلہ

یمن: تحریک انصاراللہ کا عبوری حکومت کی تشکیل کا فیصلہ
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے بحران یمن کو کنٹرول کرنے کے لئے عبوری حکومت تشکیل دینے کی خبر دی ہے-موصولہ رپورٹ کے مطابق یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی حوثی نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصار اللہ ایک ایسی عبوری حکومت تشکیل دینے کی ...

عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا عربی زبان میں ترجمہ

عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا عربی زبان میں ترجمہ
ادب گروپ: اسلامی انسائيكلوپیڈيا فاؤنڈيشن كی كوششوں سےعالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا عربی زبان میں ترجمہ ہو رہا ہے جسےموسم گرما میں شائع كيا جائےگا۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامی انسائيكلوپیڈيا ...

بغداد کے صدر سٹی میں دہشت گردانہ حملہ

بغداد کے صدر سٹی میں دہشت گردانہ حملہ
عراق جس نے موصل کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے تیار کھڑا ہے ، اس پر بات پر تشویش میں مبتلا ہے کہ کہیں ترکی کے حالات موصل کو آزاد کرانے کی کارروائی پر اثر انداز نہ ہوں ...

جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان طالبان کی فائرنگ سے شہید

جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان طالبان کی فائرنگ سے شہید
پروفیسر وحید الرحمن پر قاتلانہ حملہ کی خبر کے بعد جامعہ کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی گئی ...

قاہرہ میں اطالوی قونصل خانے کے باہر بم دھماکے بعد سکیورٹی سخت

قاہرہ میں اطالوی قونصل خانے کے باہر بم دھماکے بعد سکیورٹی سخت
الیوم السابع ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے سیکورٹی اہلکاروں نے ہفتے کے روز قاہرہ میں اطالوی قونصل خانے کے سامنے ہونے والے دھماکے کے بعد بیرونی ممالک کے سفارت خانوں کے اطراف میں سیکورٹی مزید سخت کردی ہے- مصر کے سیکورٹی اہلکار بم کا پتہ لگانے والے ...

مسجد(النور)؛ ويتنام میں اسلام كی موجودگی كی علامت

مسجد(النور)؛ ويتنام میں اسلام كی موجودگی كی علامت
بين الاقوامی گروپ : ويتنام كے دارالحكومت ہانوی میں واقع النور مسجد مشرقی ايشيا كے اس غير اسلامی ملك میں دين مبين اسلام كی موجودگی كی علامت ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «On Islam»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ...

پاکستان میں بھڑکائی امام کعبہ نے فتنے کی نئی آگ

پاکستان میں بھڑکائی امام کعبہ نے فتنے کی نئی آگ
پاکستان میں امام کعبہ کے دورے کے بعد بعض انتہا پسند تنظیموں نے حکومت کے خلاف احتجاج کرنا شروع کر دیا ہے کہ وہ یمن کی جنگ میں مداخلت کرتے ہوئے سعودی عرب کی مدد کے لیے پاکستانی فوج بھیجے۔پاکستان کی جمعیت علمائے اہل سنت کے سربراہ مولوی فضل الرحمان نے ...

مزاحمتی قیادت سے متعلق سپریم کورٹ کی رولنگ کاخیرمقدم ۔آغاحسن

مزاحمتی قیادت سے متعلق سپریم کورٹ کی رولنگ کاخیرمقدم ۔آغاحسن
سرینگر// کشمیر میں اڑھائی ماہ سے جاری انسانیت سوز صورتحال کے حوالے سے بھارت کی سول سوسائٹی کی خاموشی پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ اور سینئر حریت رہنما آغاسید حسن الموسوی الصفوی نے کہاکہ فرقہ پرست قوتوں کے جذبات و خواہشات کی ...