اردو
Thursday 18th of April 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

زائرین کربلا کے راستے میں دھماکہ خیز مواد والے کھلونوں کا انکشاف

زائرین کربلا کے راستے میں دھماکہ خیز مواد والے کھلونوں کا انکشاف
عراق کے سکیورٹی فورسز نے بغداد سے کربلا جانے والے زائرین کے راستے میں ایسے کھلونوں کا انکشاف کیا جن میں دھماکہ خیز مواد رکھا ہوا ...

تھائی لينڈ كے حجاج كے لیے حج تربيتی كورس كا انعقاد

تھائی لينڈ كے حجاج كے لیے حج تربيتی كورس كا انعقاد
سياسی وسماجی گروپ: تھائی لينڈ كی وزارت ثقافت واديان كی حج كمیٹی نے حجاج كے لئے ايك تعليمی كورس كا اہتمام كيا ہے؛ جس میں حجاج كوحج كی تربيت دی جائے گی۔ یہ كورس تھائی لينڈ كے شہر ''سونگ لا'' كے ہوٹل ''پاور مين ليم'' میں منعقد ہو گا۔ ايران كی قرآنی خبررساں ...

موريطانیہ؛ "مسلمان نوجوان اور موجودہ چيلنجز" كے عنوان سے سيمينار

موريطانیہ؛
فكر و ادب گروپ: "مسلمان نوجوان اور موجودہ دور كے چيلنجز" كے عنوان سے 13 جون كو موريطانیہ كے دارالحكومت "نوآكشٹ" میں منعقد ہوا۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ سيمينار موريطانیہ میں غير ملكی اسٹوڈنٹس كی يونين كی طرف سے اسلامك ...

انگلستان کے علاقے ساٹن میں ایک نئی مسجد کی تعمیر

انگلستان کے علاقے ساٹن میں ایک نئی مسجد کی تعمیر
بین الاقوامی: انگلستان کے علاقے ساٹن کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ اس علاقے میں ایک مسجد اور اسلامی سنٹر کی تعمیر کی جا رہی ہے۔ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انگلستان کے علاقے ساٹن کے مقامی عہدیداروں نے اس getreading خبررساں ایجنسی شبستان نے  علاقے میں ایک نئی ...

جنوبی آفریفہ میں ایک بہت بڑی مسجد کا افتتاح

جنوبی آفریفہ میں ایک بہت بڑی مسجد کا افتتاح
جنوبی آفریقہ کے حکام نے کہا ہے کہ اس ملک میں ایک بہت بڑی مسجد کا افتتاح ہوا ہے جس کے مینار کی بلندی ۵۴میٹر اور گنبد کا قطر۲۴ میٹر ہے۔  اس ملک کے شہر مڈرانڈ کے اسلامک کمپلیکس میں ایک بہت بڑی مسجد کا افتتاح ہوا ہے جس کے مینار کی بلندی ۵۴میٹر ہے۔ کرہ زمین ...

فرانس: ملازمتوں میں مسلموں سے امتیازی، مسیحیوں سے ترجیحی سلوک

فرانس: ملازمتوں میں مسلموں سے امتیازی، مسیحیوں سے ترجیحی سلوک
فرانس میں مسلم شہریوں سے ملازمتوں کے معاملہ میں عیسائیوں کے مقابلے میں امتیاز برتا جارہا ہے جبکہ عیسائی شہریوں کو مسلمانوں کے برابر تعلیمی اہلیت اور قابلیت ہونے کے باوجود روزگار کے ڈھائی فی صد زیادہ مواقع حاصل ہیں۔ خبررساں ایجنسی شبستان کے مطابق ...

عاشقان حسین کربلائے معلی کی سمت پیدل رواں دواں

عاشقان حسین کربلائے معلی کی سمت پیدل رواں دواں
   سید و سالار شهیدان حضرت اباعبد الله الحسین(ع) کے عاشقین اور شیعوں کے متعدد کاروان عراق میں موسم کی خرابی، شدید سردی اور بارش کے باوجود اربعین کے پروگرام میں شرکت کی غرض سے کربلائے معلی کی سمت پیدل رواں دواں ہیں۔ بغداد اور عراق کے مختلف شھروں ...

جرمنی كے اكثر لوگ مسلمانوں سے اظہار نفرت كرتے ہیں

جرمنی كے اكثر لوگ مسلمانوں سے اظہار نفرت كرتے ہیں
بين الاقوامی گروپ: تحقيقات كے مطابق جرمنی كی اكثريت اسلام اور مسلمانوں كے بارے میں منفی سوچ ركھتے ہیں۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "Gatestone Institute" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جرمنی كی اكثريت عوام اور حكام، اس ملك میں مسلمانوں كی ہجرت سے ...

مجلس علمائے ہند نے بحرين كی حمايت میں عالمی سطح پر احتجاجات كامطالبہ كيا ہے

مجلس علمائے ہند نے بحرين كی حمايت میں عالمی سطح پر احتجاجات كامطالبہ كيا ہے
  سياسی اور اجتماعی گروہ : مجلس علمائے ہند كے جنرل سيكرٹری نے دنيا كے مسلمانوں سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ بحرين ، يمن ، ليبيا اور دوسرے عرب ممالك كے مظلوم عوام كی حمايت میں بھرپور مظاہرے كریں ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی اكنا كے شعبہ ہند كی رپورٹ كے ...

ایران کے شہر رشت میں امربالمعروف ونہی عن المنکر کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

ایران کے شہر رشت میں امربالمعروف ونہی عن المنکر کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
سماجی:ایران کے صوبہ گیلان کے محکمہ اسلامی ثقافت وگائیڈنس کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس صوبہ کے شہر رشت میں امربالمعروف ونہی عن المنکر کے موضوع پر ایک سیمینار منعقدا ہے۔ صوبہ گیلان کے محکمہ اسلامی ثقافت وگائیڈنس کے سربراہ حمید نیکرو نے شبستان کے نامہ ...

مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے فیصلے کی شدید مذمت

مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے فیصلے کی شدید مذمت
بین الاقوامی: فلسطین کی مختلف تنظیموں نے امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کی مختلف تنظیموں نے ...

شام کے بحران کے سلسلے میں اسلامی شخصیات کا تہران میں اجلاس

شام کے بحران کے سلسلے میں اسلامی شخصیات کا تہران میں اجلاس
تہران میں شام کی صورت حال کاجائز لینے کے لئے عالمی اسلامی شخصیات کا اجلاس منعقد کیا جائے گا۔ خبر رساں ایجنسی شبستان نے تقریب مذاہب اسلامی کے تعلقات عامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تہران میں ایک اجلاس منعقد کیا جائے گا جس کے عنوان سوریہ کے بحران کا ...

تاجیکستان میں کتاب "اسلامی تہذیب وتمدن" کی اشاعت

تاجیکستان میں کتاب
بین الاقوامی: تاجیکستان میں ایرانی کلچرل سنٹرکی کوششوں سے محمد رضا ناجی کی تالیف "کتاب" سامانی دور حکومت میں اسلامی تہذیب وتمدن" سیربلیک زبان میں ترجمہ ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق محمد رضا ناجی نے اس کتاب کو ...

سعودی حکومت کی جانب سے یمن میں کلسٹر اور فاسفورس بموں کے استعمال کا ایک اور واضح ثبوت

سعودی حکومت کی جانب سے یمن میں کلسٹر اور فاسفورس بموں کے استعمال کا ایک اور واضح ثبوت
من کے صوبہ صعدہ کے علاقے حیدان سے شائع شدہ تصاویر سے صاف واضح ہوتا ہے کہ سعودی اتحادیوں نے اس علاقے میں کلسٹر بم کا استعمال کیا ہے۔ واضح رہے کہ آل سعود جو خود کو مسلمانوں کے قبلہ کا محافظ سمجھتی ہیں ان کا نہتے مسلمانوں کے ساتھ ایسا ہی سلوک ہونا چاہیے ...

فریب خوردہ جوانوں کو تکفیریوں سے الگ کرنے کی ضرورت:آیۃ اللہ مکارم شیرازی کا کانفرنس میں افتتاحی خطاب

فریب خوردہ جوانوں کو تکفیریوں سے الگ کرنے کی ضرورت:آیۃ اللہ مکارم شیرازی کا کانفرنس میں افتتاحی خطاب
کانفرنس کے اغراض و مقاصد کے سلسلہ میں کانفرنس کے جنرل سیکریٹری کے ذریعہ رپورٹ پیش ہو جانے کے بعد آیۃ اللہ مکارم شیرازی نے "علماء اسلام کے نقطۂ نظر سے انتہا پسند اور تکفیری تحریکوں پر عالمی کانفرنس" میں اپنی افتتاحی تقریر میں فرمایا:میں آپ سبھی کا ...

مکہ مکرمہ میں ایرانی زائرین کے ہوٹلوں میں قرائت اور تفسیر قرآن کی کلاسوں کا اہتمام

مکہ مکرمہ میں ایرانی زائرین کے ہوٹلوں میں قرائت اور تفسیر قرآن کی کلاسوں کا اہتمام
سماجی : مکہ مکرمہ میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج مدیر نے کہا کہ مکہ مکرمہ میں ان تمام ہوٹلوں میں جہاں ایرانی زائرین رہائش پذیر ہیں قرائت اور تفسیر قرآن کی کلاسوں کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق مکہ مکرمہ میں ...

افغانستان: داعش کمانڈر ملاعبدالرؤف ہلاک

افغانستان: داعش کمانڈر ملاعبدالرؤف ہلاک
کی رپورٹ کے مطابق صوبہ ہلمند کے ڈپٹی گورنر کے مطابق حملے میں ایک گاڑی کو ہدف بنایا گیا جس کے دوران عبدالرؤف کے علاوہ پانچ دیگر عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ حکام کے مطابق عبدالرؤف تنظیم کے لیے جنگجو بھرتی کیا کرتا تھا۔ افغان انٹیلیجنس سروس کے ایک بیان ...

پاکستان کی وزارت داخلہ نے چار مذہبی تنظیموں اورگروپوں پر پابندی عائد کر دی ہے

پاکستان کی وزارت داخلہ نے چار مذہبی تنظیموں اورگروپوں پر پابندی عائد کر دی ہے
بین الاقوامی: پاکستان کی وزارت داخلہ نے 4مذہبی تنظیموں اورگروپوں پر پابندی عائد کر دی ہے وفاقی حکومت نے ان تنظیموں کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے شیڈول ایک میں شامل کر دیا ہے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی شبستان کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے ...

ہندوستان ؛ مسلمانوں كے خلاف تعصب میں اضافہ

ہندوستان ؛ مسلمانوں كے خلاف تعصب میں اضافہ
بين الاقوامی گروپ : ميانمار كے بعد مسلمان مخالف پر تشدد اقدامات كی لہر ہندوستان كے صوبہ آسام تك پہنچ گئی ہے اور اس كی وجہ سے مقامی لوگوں اور مسلمانوں كے درميان لڑائی كے نتيجے میں مسلمان بے گھر ہو گئے ہیں ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے ...

مساجد،اسلامی عقائد اوراحکام کے بیان کرنے کا قلعہ ہیں

مساجد،اسلامی عقائد اوراحکام کے بیان کرنے کا قلعہ ہیں
سماجی: ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان کے محکمہ اسلامی تبلیغات کے سربراہ نے کہا ہے کہ مساجد،عالمی استکبارکے سازشوں کے مقابلے میں اسلامی عقائد اوراحکام بیان کرنے کا قلعہ ہیں۔ صوبہ سیستان بلوچستان کے محکمہ اسلامی تبلیغات کے سربراہ حجۃ الاسلام ...