اردو
Wednesday 24th of April 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

الوفاق نے بحرین میں مساجد و حسینہ کی مسماری پر شدت سے تنقید کی

الوفاق نے بحرین میں مساجد و حسینہ کی مسماری پر شدت سے تنقید کی
رسا نیوز ایجنسی ـ الوفاق اسلامی تنظیم نے بحرین میں اس ملک اور سعودی عرب کی فوج کے ذریعہ مساجد و حسینیہ کی مسماری کی مذمت کی ہے اور موجودہ حالات کے بقا کو حکومت کی نابودی کا عامل جانا ہے ۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق الوفاق اسلامی تنظیم بحرین کی ...

مسلم ممالک میں امریکہ اور اوبامہ سے نفرت میں اضافہ

مسلم ممالک میں امریکہ اور اوبامہ سے نفرت میں اضافہ
امریکی ریسرچ سینٹر کے تازہ ترین سروے میں کہا گیا ہے کہ مسلم ممالک میں امریکہ اور امریکی صدر براک اوبامہ کے بارے میں نفرت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے امریکی ریسرچ سینٹر پیو کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مسلم ممالک میں امریکہ اور ...

البانیہ میں سب سے بڑے اسلامك كمپليكس كی تعمير

البانیہ میں سب سے بڑے اسلامك كمپليكس كی تعمير
بين الاقوامی گروہ : البانیہ كے دار الحكومت ٹيرانا میں مختلف اديان كے پيروكاروں كے درميان دوستی اور رابطہ بڑھانے كی غرض سے ايك اسلامك كمپليكس بنايا جائے گا جو مسجد، اسلامی مركز اور ميوزيم پر مشتمل ہو گا ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع ...

قرآن مجيد كی توہين تمام انبياء كرام كی توہين كے مترادف ہے: آيت اللہ العظمی صافی گلپائيگانی

قرآن مجيد كی توہين تمام انبياء كرام كی توہين كے مترادف ہے: آيت اللہ العظمی صافی گلپائيگانی
سياسی وسماجی گروپ: آيت اللہ العظمی صافی گلپائيگانی نے قرآن سوزی كے واقعہ كو انتہائی خطرناك قرار ديا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ صافی گلپائيگانی نے امريكہ كے پوپ كی جانب سے قرآن سوزی ڈے منعقد كرنے كی شديد ...

ہالینڈ عدالت نے مسلمان طالبہ کے نقاب پر پابندی لگائی

ہالینڈ عدالت نے مسلمان طالبہ کے نقاب پر پابندی لگائی
رسا نیوزایجنسی - ہالینڈ عدالت نے اپنے فیصلے میں کیتھولک اسکولوں کو اجازت دی کہ اسکولوں میں نقاب پر پابندی لگا سکتے ہیں ۔ رسا نیوزایجنسی کی رورو سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، اسکول میں حجاب کے سلسلے سے مسلم طالبہ ایمان مهسان (Imane Mahssan) کی عدالت میں شکایت ...

مغرب آخر کار اسلام کے سامنے سجدہ ریز ہوگا

مغرب آخر کار اسلام کے سامنے سجدہ ریز ہوگا
اس وقت مغرب میں محمد، علی، فاطمہ، حسین اور صادق جیسے ناموں کی طرف رجحان بہت شدید ہے اور مغربی ممالک کے خاندانی لوگ ان ناموں سے استفادہ کرنے لگے ہیں ... گرجا نشینوں کو معلوم ہی نہیں ہے کہ کیا مصیبت ان کا انتظار کررہی ہے!اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی – ابنا، ...

فرانس میں قوت سماعت سے محروم افراد کے لئے دینی تعلیم کا اہتمام

فرانس میں قوت سماعت سے محروم افراد کے لئے دینی تعلیم کا اہتمام
بین الاقوامی: فرانس میں قوت سماعت سے محروم مسلمانوں کو اشاروں کے ذریعے دینی تعلیم دی جائے گی۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق فرانس میں ایک اسلامی مرکز نے بہرے افراد کے لئے اشاروں کی زبان میں دینی تعلیم کا اہتمام کیا ہے اس مرکز میں بہرے ...

بيروت میں مسلمان علماء نے اسلامی وحدت كا جائزہ ليا ہے

بيروت میں مسلمان علماء نے اسلامی وحدت كا جائزہ ليا ہے
فن وثقافت گروپ: لبنان كی انجمن علمائے مسلمان كے اراكين نے ۱۸ فروری كو اس انجمن كے دفتر میں اسلامی معاشرے میں وحدت كے فروغ كا جائزہ ليا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق بيروت میں ...

فلپائن کے جنوبی شہر پر داعش کا قبضہ، ملک میں ہائی الرٹ کا اعلان

فلپائن کے جنوبی شہر پر داعش کا قبضہ، ملک میں ہائی الرٹ کا اعلان
فلپائن کے جنوب میں واقع مسلمان نیشن شہر پر تکفیری ٹولے داعش کے عناصر نے قبضہ کر لیا ...

اسلام مخالف ہالينڈی ركن پارليمنٹ گيرٹ ويلڈر اسلام كے خلاف كتاب شائع كرنے كے لیے سرگرم

اسلام مخالف ہالينڈی ركن پارليمنٹ گيرٹ ويلڈر اسلام كے خلاف كتاب شائع كرنے كے لیے سرگرم
بين الاقوامی گروپ: شدت پسند ركن پارليمنٹ اور قرآن كے خلاف فتنہ فلم بنانے والے گيرٹ ويلڈر نے اسلام كے خلاف اپنی سرگرميوں كو مزيد آگے بڑھاتے ہوئے ۲۰۱۱ء میں اسلام كے خلاف ايك كتاب شائع كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی ...

آسٹريليا میں بھی توہين قرآن

آسٹريليا میں بھی توہين قرآن
بين الاقوامی گروپ: امريكہ میں قرآن سوزی كے واقعہ كے بعد آسٹريليا كے ايك وكيل نے قرآن مجيد اور انجيل كے كے صفحات كو پھاڑ كر جلا ديا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فرانسيسی خبررساں ايجنسی فرانس پريس كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آسٹريليا ...

قبلہ اول کی آزادی کے لئے جدوجہد ہر مسلمان کا فریضہ ہے:جے ایس او کراچی:

قبلہ اول کی آزادی کے لئے جدوجہد ہر مسلمان کا فریضہ ہے:جے ایس او کراچی:
جمعۃ الوداع یوم القدس کی مناسبت سے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزشن پاکستان کراچی کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور قبلہ اول کی آزادی کے عنوان سے سیمینار''آزادی بیت المقدس کانفرنس '' کا انعقاد کراچی پریس کلب میں کیا گیا۔ موصولہ رپورٹ کے ...

مصری شیعہ قرآنی محقق کو مصری حکومت نےتہران جانے پر پابندی لگا دی

مصری شیعہ قرآنی محقق کو مصری حکومت نےتہران جانے پر پابندی لگا دی
سياسی گروپ: مصر كے سيكورٹی اداروں اور قاہرہ ائرپورٹ كےسيكورٹی حكام نے مصر كے شيعہ دانشور اور قاہرہ كے "النور" قرآنی ريسرچ سنٹر كے انچارج "محمود جابر" كوتہران جانے پر پابندی لگا دی ہے۔ محمود جابر نےبين الاقوامی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے ٹيلی فونك بات ...

کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی مسجد اور علم عباس علیہ السلام پر فائرنگ

کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی مسجد اور علم عباس علیہ السلام پر فائرنگ
کالعدم دہشت گرد جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نےجمعہ کے روز لسبیلہ چوک پر واقع شیعہ مسجد اور علم حضرت عباس علیہ السلام پر فائرنگ کی ہے۔ کالعدم دہشت گرد جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے کل جمعہ کے روز کراچی کے علاقے گولیمار کے قریب لسبیلہ چوک پر واقع ...

تیونس میں برقی مصلیٰ ایجاد ہوا

تیونس میں برقی مصلیٰ ایجاد ہوا
تیونس کے ایک باشندے نے پہلی بار برقی جائے نماز ایجاد کی ہے جو رکعات نماز اور سجدوں کا حساب محفوظ کرتی ہے اور ہر رکعت میں ایک بتی جلاکر پڑھی ہوئی رکعتوں کی تعداد بتا دیتی ہے اور نماز کی رکعتوں یا سجدوں کی تعداد میں شک کرنے والے نمازیوں کو صحیح تعداد ...

لبنانی وزیر ترقیات: شیعہ مذہب کے نظریئے کی بنیاد اسلام کامل پر رکھی گئی ہے

لبنانی وزیر ترقیات:  شیعہ مذہب کے نظریئے کی بنیاد اسلام کامل پر رکھی گئی ہے
لبنان کے وزیر ترقیات نے مذہب تشیع کے خلاف لگائے گئے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مدہب تشیع کی بنیاد اسلام کامل پر رکھی گئی ہے. اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی – ابنا – کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے وزیر ترقیات «ابراہيم شمس‏الدين» نے مصر کے دورے سے ...

رہبر انقلاب نے نینو ٹیکنالوجی کی نمائشگاہ کا دورہ کیا

رہبر انقلاب نے نینو ٹیکنالوجی کی نمائشگاہ کا دورہ کیا
قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتے کے روز نینو ٹیکنالوجی کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا اور نینو اور بائیو ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ملک کے جوان محققین اور سائنس دانوں کی ترقی و پیشرفت کا قریب سے مشاہدہ کیا-اس معائنے کے ...

پیپلز پارٹی کے شیعہ رہنما سپاہ صحابہ کے ہاتھوں شہید

پیپلز پارٹی کے شیعہ رہنما سپاہ صحابہ کے ہاتھوں شہید
کی رپورٹ کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے احسان دانش کو عزیز بھٹی تھانے میں حدود میں نشانہ بن بنایا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے دانش احسان موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔ شہید کے جسد خاکی کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ شہید ہونے والے احسان ...

سامرا میں پانچ خودکش حملے، سپاہ بدر کا ایک کمانڈر شہید

سامرا میں پانچ خودکش حملے، سپاہ بدر کا ایک کمانڈر شہید
عراق کے صوبہ صلاح الدین کے سکیورٹی ادارے نے سامراء کے مقدس شہر میں آج ہوئے پانچ بم دھماکوں کی خبر دی ہے۔عراق کے شہر سامراء میں آج تکفیری دھشتگردوں نے کار بم دھماکوں اور ماٹر گولوں سے عام لوگوں اور عراقی فوج کو دھشتگردی کا نشانہ بنایا ہے۔مقامی ذرائع ...

شام کی دو شیعہ بستیوں پر دھشتگردانہ حملے، تین افراد شہید

شام کی دو شیعہ بستیوں پر دھشتگردانہ حملے، تین افراد شہید
شام کی دو شیعہ بستیوں ’’نبل‘‘ اور ’’الزہرا‘‘ پر کئے گئے تکفیری حملوں کے نتیجے میں تین افراد شہید ہو گئے ہیں۔ تکفیری دھشتگردوں نے ان شیعہ بستوں کو ماٹر گولوں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک ۱۵ سالہ نوجوان کے علاوہ دو افراد ...