اردو
Saturday 20th of April 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

کوئی بھی حکومت مسلمان خواتین کےحجاب کے حقوق کو پامال کرنے کا حق نہیں رکھتی ہے نائجیریا کی المومنات آرگنائزیشن

کوئی بھی حکومت مسلمان خواتین کےحجاب کے حقوق کو پامال کرنے کا حق نہیں رکھتی ہے نائجیریا کی المومنات آرگنائزیشن
بین الاقوامی: نائجیریا کی خواتین کی مذہبی آرگنائزیشن المومنات نے کہا ہے کہ حجاب اختیار کرنا مسلمان خواتین کا بنیادی حق ہے لہذا کوئی بھی حکومت اس حق کو پامال کرنے کا حق نہیں رکھتی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے ڈیلی ٹرسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ...

ایران کا ایٹمی مسئلہ پابندیوں سے حل نہیں ہوسکتا: لاوروف

 ایران کا ایٹمی مسئلہ پابندیوں سے حل نہیں ہوسکتا: لاوروف
  روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ دباؤ یا پابندیوں سے ایران کا ایٹمی مسئلہ حل کرنے میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔  ابنا: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ دباؤ یا پابندیوں سے ایران کا ایٹمی مسئلہ حل کرنے میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔ ...

اسرائیل کوحماس کا انتباہ

 اسرائیل کوحماس کا انتباہ
    فلسطین کی تحریک مزاحمت اسلامی حماس کے سینیئر عہدیدار نے صہیونی ریاست کی جانب سے یہودی بستیوں کی تعمیر کا عمل جاری رہنے پر خبردارکیا ہے۔  ابنا: حماس کے ایک سیاسی دفتر کے رکن " عزت الرشق " نے صہیونی ریاست کی جانب سے مسجد الاقصی اور بیت المقدس کو ...

فلسطینی قوم کو آج بھی بھوک، پیاس، افلاس، اور اقتصادی محاصرے کا سامنا ہے/ سعودی عرب میں ایران پر جنگ مسلط کرنے کی ہمت نہیں

فلسطینی قوم کو آج بھی بھوک، پیاس، افلاس، اور اقتصادی محاصرے کا سامنا ہے/ سعودی عرب میں ایران پر جنگ مسلط کرنے کی ہمت نہیں
سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ حضرت امام خمینی (رح) کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بھی مسئلہ فلسطین اور یوم القدس کی اہمیت کے پیش نظراس پر ہمیشہ توجہ رکھی ہے۔ اس وقت خطے کو سخت اور پیچیدہ چیلنجوں کا سامنا ہے۔ علاقے ...

امریکی صدر کے توہین آمیز بیان پر خاموش نہیں رہنا چاہیے: افریقی یونین

امریکی صدر کے توہین آمیز بیان پر خاموش نہیں رہنا چاہیے: افریقی یونین
افریقی یونین نے تمام ملکوں کے سربرا ہوں سے امریکی صدر کے توہین آمیز بیان کا جواب دینے کی اپیل کی ...

سویڈن؛ جشن عید غدیر میں ڈاکٹر محمد تیجانی کی شرکت

سویڈن؛ جشن عید غدیر میں ڈاکٹر محمد تیجانی کی شرکت
سویڈن میں منعقدہ جشن عید غدیر میں ڈاکٹر تیجانی نے خطاب کیا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عید غدیر کی مناسبت سے سویڈن میں منعقدہ جشن غدیر میں عالمی شہرت یافتہ شیعہ مستبصر ڈاکٹر محمد تیجانی نے شرکت کی اور حاضرین کو اپنے بیانات نے مستفید ...

اسرائیل نام کے کسی ملک کو نہیں مانتے/ خطے کے حوادث سے امریکی اہداف کی حقیقت نمایاں ہوجاتی ہے

اسرائیل نام کے کسی ملک کو نہیں مانتے/ خطے کے حوادث سے امریکی اہداف کی حقیقت نمایاں ہوجاتی ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے مرحوم حاج فائز محمود مغنیہ کے چہلم اور شہدائے قنیطرہ کی برسی کے موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں جاری حوادث سے امریکی اہداف کی حقیقت اور ماہیت کا بخوبی پتہ چلتا ہے۔ حزب اللہ لبنان کے سربراہ ...

ایمنسٹی انٹرنیشنل: نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کی گمشدگی پر انتباہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل: نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کی گمشدگی پر انتباہ
کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نائیجیریا میں کئی شیعہ مسلمانوں کو اٹھالئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے بدھ کو حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے چھے سو افراد کے ناپید ہونے کے بارے میں اپنی تحقیقات شروع کرے- ایمنسٹی ...

مقبوضہ فلسطين كی تاريخی مسجد "داؤد نبی" پر حملہ

مقبوضہ فلسطين كی تاريخی مسجد
بين الاقوامی گروپ : صیہونی فوجيوں نے ايك بار پھرمسجد الاقصی كے جنوب مغرب میں واقع "داؤد نبی" نامی تاريخی مسجد پر حملہ كيا ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «trouvetamosquee»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ الاقصی محكمہ ...

امريكی فوجيوں كی جانب سے قرآن كی بے حرمتی پر "آيسسكو" كا شديد احتجاج

امريكی فوجيوں كی جانب سے قرآن كی بے حرمتی پر
بين الاقوامی گروپ : تعليم ، علوم اور ثقافتی امور كے اسلامی ادارے ﴿آيسسكو﴾ نے ۲۳ فروری كو امريكی فوجيوں كی جانب سے افغانستان میں مذہبی كتابوں اور قرآن كريم كے نسخوں كو نظر آتش كرنے پر شديد احتجاج كيا ہے ۔ ايرن كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے ...

تاتارستان میں مسلمان خاندانوں كی اسلامی بنياد كا جائزہ ليا جائے گا

 تاتارستان میں مسلمان خاندانوں كی اسلامی بنياد كا جائزہ ليا جائے گا
۳ اپریل کو ملك كے دينی علماء ، ماہرين اور مفكرين كے توسط سے ايك نشست كے دوران مسلمان خاندانوں كی بنياد كا جائزہ ليا گيا ہے ۔ اس رپورٹ كے مطابق علماء اور ماہرين نے مسلمان خاندانوں كی بنياد كے موضوع پر خطابات كے دوران اسلامی خاندانوں كی تشكيل كے مثبت ...

ہم انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اور علاقے سے محرومیت کا خاتمہ کریں گے

ہم انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اور علاقے سے محرومیت کا خاتمہ کریں گے
اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی گلگت پہنچ گئے،جہاں ان کی آمد پر کارکنوں نے شاندار استقبال کیا۔ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ سانحہ مستونگ انتہائی افسوسناک واقعہ ہے، واقعہ میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، ...

قرآن بشریت کو فتنہ و فساد سے نجات دلا سکتا ہے

قرآن بشریت کو فتنہ و فساد سے نجات دلا سکتا ہے
تہران میں عالمی قرآنی مقابلوں میں حصہ لینے والے تاجکستان کے قاری نے کہا: قرآن کریم حبل اللہ ہے اور اس طرح کے مقابلوں کا انعقاد مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا باعث بنتا ہے۔کامران کامل جان نے ایران میں منعقد ہوئے قرآنی مقابلوں کی خصوصیات گنواتے ہوئے کہا ...

ڈنمارك میں مساجد میں آذان دينے كی اجازت دے دی

ڈنمارك میں مساجد میں آذان دينے كی اجازت دے دی
بين الاقوامی گروپ: ڈنمارك كے حكام نے مساجد میں آذان دينے كی اجازت دی ہے صرف وہ لاوڈ اسپيكر جوسنگين قسم كی صدا ديتے ہیں انہیں روكا گيا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "زمان" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ڈنمارك كے حكام نے آذان پر سے ...

ايرانی نيشنل لائبريری كے اسٹال پر قرآن كريم كے نسخوں اور خطی قرآنوں كی ديكھ بھال كے لیے وركشاپ كا اہتمام

ايرانی نيشنل لائبريری كے اسٹال پر قرآن كريم كے نسخوں اور خطی قرآنوں كی ديكھ بھال كے لیے وركشاپ كا اہتمام
ادب گروپ : ايرانی نيشنل لائبريری كے اسٹال پر قرآن كريم كے نسخوں اور خطی قرآنوں كی ديكھ بھال اور اصلاح كے لیے تہران انٹرنيشنل بك فيسٹيول میں وركشاپ كا اہتمام كيا جائے گا ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ايرانی نيشنل لائبريری كی ...

فرانس اور برطانیہ میں مسلمان ملازمت کیلئے تعصب کا شکار، سروے:مغرب میں بیان اور عقیدے کی آزادی کا اظہار:

فرانس اور برطانیہ میں مسلمان ملازمت کیلئے تعصب کا شکار، سروے:مغرب میں بیان اور عقیدے کی آزادی کا اظہار:
فرانس اور برطانیہ میں مسلمانوں کے ساتھ سخت امتیازی سلوک روا رکھا جا رہا ہے۔ فرانس میں کیے گئے سروے کے مطابق روزگار کے لیے درخواست دینے والے مسلمانوں کو تعصب کا سامناکرنا پڑتا ہے۔ مسلمان امیدوار کو عیسائیوں کی نسبت نوکری ملنے یا انٹرویو کے امکانات ...

فرانس ؛ مسلمانوں كی جانب سے اسلامك سٹڈيز انسٹی ٹيوٹ كھولنے كا مطالبہ

فرانس ؛ مسلمانوں كی جانب سے اسلامك سٹڈيز انسٹی ٹيوٹ كھولنے كا مطالبہ
بين الاقوامی گروپ : فرانس كے شهر «وال دو مرن(Val-de-Marne)» میں مسلمانوں نے بروز ہفتہ بمطابق ۲۴ مئی كو اسلامك سٹڈيز انسٹی ٹيوٹ (Ifesi) كی بندش كے خلاف ايك احتجاجی ريلی نكالی. ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «vousnousils» كے حوالے سے نقل ...

جنوبی کرمان کے دیہاتوں میں مساجد کی تعمیر

جنوبی کرمان کے دیہاتوں میں مساجد کی تعمیر
محکمہ اوقاف کے رئیس نے کہا کہ گذشتہ سال جنوبی کرمان کے دیہاتوں میں مساجد تعمیر کی گئی ہیں۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق محمکہ اوقاف و امور خیریہ کے صدر شریف نے شبستان کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی کرمان کے دیہاتوں میں گذشتہ ...

انڈونيشيا میں عالم اسلام كے فلمی فيسٹيول كا انعقاد

انڈونيشيا میں عالم اسلام كے فلمی فيسٹيول كا انعقاد
فن وثقافت گروپ: انڈونيشين فلمی فاؤنڈيشن كے تعاون سے ۲۲ فروری كو جكارتہ شہر كے "پارفی" سينما فاؤنڈيشن كے ہال میں عالم اسلام كا فلمی فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے جو ايك ہفتہ تك جاری رہے گا۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ۲۰ سے ...

اسلامی ممالک ڈنمارک سے اپنے تعلقات منقطع کر لیں

اسلامی ممالک ڈنمارک سے اپنے تعلقات منقطع کر لیں
عرب پارلیمنٹ (9 مارچ 2008 ) عرب پارلیمنٹ نے ایک بیان جاری کر کے عرب اور اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈنمارک کے اخبارات میں پیغمبر اکرم (ص) کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجا ڈنمارک سے اپنے سیاسی اور اقتصادی تعلقات منقطع کر لیں ۔ اس بیان ...